مصنف کی تحاریر : newseditor

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی” حضوراحمد” کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے بانی ممبر اور مجلس عاملہ کے رکن سینئر اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

تاحیات پابندی کی معطلی کیلئے دانش کنیریا کی پی سی بی کو درخواست

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نام اپنے خط میں درخواست کی ہے کہ میری تاحیات پابندی کو معطل کیا جائے۔خیال رہے کہ سابق کرکٹر دانش کنیریا پر 2012ء میں کاؤنٹی کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی لگائی گئی تھی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کا مصباح الحق کو سلیکشن سے متعلق سوچ بدلنے کا مشورہ

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے چیف سلیکٹر مصباح الحق کو سلیکشن سے متعلق اپنی سوچ تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پرانے چہروں پر انحصار کی پالیسی کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے یو ٹیوب چینل پر انگلینڈ ٹور کیلئے منتخب سکواڈ پر مصباح الحق کو10 میں ...

مزید پڑھیں »

ملک کیلئے کرکٹ کھیلنا پہلی ترجیح ہے، وہاب ریاض

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کےحوالے سے بہت پرجوش ہوں،اور غیر معمولی حالات کی وجہ سے بریک سے واپس آیا ہوں۔وہاب ریاض نے ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سےٹیسٹ کرکٹ میں دستیابی کا پوچھا گیا تو میں نے ہاں کی، غیرمعمولی حالات ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا دور عروج کہاں گیا،قومی کھیل کو تباہی کے دہانے پر کس نے پہنچایا، شاندار ماضی کیسے واپس آسکتا ؟ویڈیو رپورٹ

تحریر،اختر علی خانپاکستان ہاکی کے عروج کے یہ وہ مناظر ہیں جو آج بھی ہاکی سے پیار کرنے والے ہر پاکستانی کے ذہن میں نقش ہیں،شائقین سے کچا کچ بھرا سٹیڈیم اس بات کا گواہ ہے کہ پاکستانی صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی سے بھی پیار کرتے ہیں،یہ ہاکی کا کھیل ہی تھا جس نے ماضی میں ملک و ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی دوبارہ نمائندگی کی امید نہیں چھوڑی،سہیل تنویر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ اگر بولرز گیند کو چمکانے سے محروم رہے تو اس سے کرکٹ بلے بازوں کا کھیل ہوجائے گا اور فاسٹ بولرز بے بس ہوجائیں گے اور پھر کوئی بھی بچہ فاسٹ بولنگ کو نہیں اپنائے گا۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں سہیل تنویر نے کہا کہ کرکٹ پہلے ہی کافی ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی سرگرمیاں فی الفور بحال نہ نہ کی گئیں تو ایشیائی و ورلڈ لیول پر پاکستان کی رینکنگ و ساکھ متاثر ہوگی۔پرویز شیخ

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس سے بچنے اور اسکے مذید پھیلائو کی روک تھام کے لیئے نافذ لاک ڈائون کے مقرہ اوقات کے دوران یا بعد میں افرد پابندیوں کے باوجود اپنے گھر کے باہر یا اسٹریٹس پر نامناسب تعداد میں کھیلوں سمیت مختلف سرگرمیوں میں مشغول نظر آتے ہیں۔وہ بازاروں میں بھی موجود ہوتے ہیں اور روزگار کی تلاش یا ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی درہم برہم ہو گئے۔جان نثار خان

جرمن(چیف اکرام الدین)پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر اور امیریکن کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی جان نثار خان نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی درہم برہم ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ گھر بیٹھنے اور حکومتی تدابیر پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے جب تک عوام حکومتی تدابیر پر عمل ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں فکسنگ،حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں (قسط نمبر 2)

پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی کہانیاں اس وقت عروج پر ہیں،پی سی بی ڈسپلنری پینل کی طرف سے تین سال کی پابندی لگنے کے بعد عمر اکمل نے اس پابندی کے خلاف پی سی بی ڈسپلنری پینل میں اپیل کردی ہے،اب معاملہ ایڈجیوڈیکیٹر کے پاس جائے گا اور ایڈجیوڈیکٹر ایک ماہ کے اندر اندر کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ہم اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے اپنے تمام ملحقہ یونٹ کو انفرادی ٹائم ٹرائل کی ٹرینگ کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے اپنے تمام ملحقہ یونٹ کو انفرادی ٹائم ٹرائل کی ٹرینگ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اگلے مہینہ ورلڈ روڈ چمپین کے لئے ٹرائل کرائے جائینگے.پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن ستمبر 2020 میں سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اس ورلڈ روڈ سائیکلنگ کے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے ایونٹ کے لئے ...

مزید پڑھیں »