لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رمضان کرکٹ ٹورنامنٹس کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رمضان میں کسی کرکٹ سرگرمی کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا۔ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کورونا وائرس کے پھیلائو کاخطرہ، ومبلڈن اوپن منسوخ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث سال کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا۔دنیائے ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن چیمپیئن شپ کورونا وائرس کے باعث خطرات سےدوچار تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ومبلڈن گرینڈ سلم ٹینس اس سال نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ اے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔1992 کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے لیے 13 گیندوں پر 22 رنز درکار تھے لیکن بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا اور پھر اس وقت کے قوانین کے مطابق ...
مزید پڑھیں »گوگل کا مایہ ناز سکواش کھلاڑی ہاشم خان کو خراج تحسین
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو آج مقبول ترین سرچ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ہاشم خان نے کُل 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں عطیات اور میڈیکل اسٹاف کے لیے بھرپور مدد جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے جمعے کو پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے 60ہزار سرجیکل ماسکس اور 100پروٹیکٹر سوٹس وزیر اعلی کو پیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کا چیئرمین و پبلشرجنگ گروپ میرجاوید رحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت
جامشورو/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ, سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان, نائب صدر پروفیسر حمود لکھوی,سیکریٹری شیخ مظہراحمد, وومین چیئرپرسن سادیہ علوی, سیکریٹری عائشہ ارم, میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ, امپائرنگ و کوچنک ایسوسی ایشن کے چیئرمین و ممبرز مصدق حنیف, جمیل کامران, ظفروڑائچ, طارق ندیم اور دیگر نے بانی جنگ گروپ ...
مزید پڑھیں »زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا ۔ پرائم منسٹر ہاوس اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو چیک پیش کیا۔ ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسکس بھی حکومت پاکستان ...
مزید پڑھیں »شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی کیسی تصویر سوشل میڈیا پرشیئرکرڈالی،دیکھنے کیلئےکلک کریں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے بچائوکے پیش نظر خودساختہ تنہائی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ایسے موقع پر شنیرا اور وسیم اکرم وقت گزارنے کے لیے مختلف تجربات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کے ہمراہ ایک ایسی تصویر شئیر کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے چیمپئن کا فیصلہ کیسے ہوگا؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہوگا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائیگی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو فاتح قرار دینے کا مطالبہ قبول ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کی قیمتی اشیا چوری
ہوبارٹ (سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے گھر کے باہر کھڑی کارکے شیشے توڑ کر پرس چوری کرلیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ہوبارٹ میں ٹم پین نے کورونا وائرس کے باعث گھرمیں ہی ٹریننگ کے خیال سے کارکوگیراج میں سے نکال کراس کوجم اورٹریینگ سینٹربنایا تھا، جس کے لیے انہیں اپنی گاڑی کوسڑک پرکھڑی ...
مزید پڑھیں »