مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان سپر لیگ فائیو کی جگمگاتی افتتاحی تقریب جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب جاری ہے جہاں اسٹینڈز تماشائیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کھلاڑی، اسٹاف اور منتظمین بھی موجود ہیں۔تقریب کا باقاعدہ آغاز پاکستان کے قومی ترانے کے ساتھ ہوا جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »

مسلسل تیسری بار ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے پر فخرہے، مایا علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار ہیں۔ اداکارہ مایا علی پی ایس ایل 3 اور پی ایس ایل 4 کے سیزن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کر رہی ہیں۔ مقبول فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کی اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر ایک ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کا غلط ٹویٹ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل اپنی ایک غلط ٹوئٹ کے سبب پاکستان سمیت بھارت میں مذاق کا نشانہ بن گئے ہیں۔عمر اکمل نے گزشتہ دنوں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سیلفی شیئر کی تھی جس میں وہ پاکستانی سابق کرکٹر عبدالرزاق کے ہمراہ ہیں ، عمر اکمل نے اس تصویر کو عنوان د ینے کی غرض سے ...

مزید پڑھیں »

کمار سنگاکارہ کیلئے وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ کا تحفہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے کپتان کمار سنگاکارا سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ دیا۔فیصل جاوید نے ایم ایم سی سی کے صدر کمار سنگا کارا کا پاکستان آمد پر شکریہ بھی ادا کیا۔پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ آہستہ آہستہ بحال ہورہی ہے، ایم ...

مزید پڑھیں »

میڈیا کی بھرپور کوریج سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کامیاب رہا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال)کے دفتر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی بھی ساتھ تھے ،سجال کے صدر عقیل احمدنے ان کا استقبال کیا اور خوش آمدید کہا، اس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ کبڈی ورلڈکپ 2020کے کامیاب انعقاد سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان پرامن ملک ہے ،بدھ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کبڈی ورلڈکپ کے بعد پی ایس ایل 5میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،غیرملکی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سکواڈ میں انور علی کی شمولیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے گئے عمر اکمل کی جگہ انور علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو معطل کردیا تھا جس کے سبب وہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو کے آغاز سے قبل ہی عمر اکمل کی چھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی عمر اکمل کو معطل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت معطل کیا گیا ہے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو عمر اکمل کے متبادل کے طور ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد دیکھنا چاہتا ہوں، کمار سنگاکارا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لیجنڈری کرکٹراور صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا نے4 میچوں پر مشتمل سیریز کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئی ایم سی سی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کمار سنگاکارا کا کہنا تھا کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ تیرہ ...

مزید پڑھیں »

"نیول سٹار نے شیخ عارف شہید کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا”

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ابوریحان کرکٹ کلب کے زیراہتمام پہلے شیخ عارف شہید میموریل T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیول اسٹار نے ابوریحان کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ ابوریحان گراونڈ ایف سی ایریا پر کھیلے گئے میچ میں نیول اسٹار نے ٹاس جیت کر ابوریحان کو پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »