مصنف کی تحاریر : newseditor

فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا پر اگلے میچ کی پابندی عائد

پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا پر پورٹ ایلزبتھ میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں جو روٹ کو آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ رویہ اپنانے پر اگلے میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ربادا نے پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کو ...

مزید پڑھیں »

مشفیق الرحیم اور کوچنگ سٹاف کے 5اراکین پاکستان نہیں آئینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم اور کوچنگ اسٹاف کے پانچ اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیش کی ٹیم تین ٹی20 اور ایک ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی لیکن دورے سے قبل ہی ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے پاکستان جانے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا میں کھیلوں کے عظیم ترین میلے اولمپکس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔اسی سلسلے میں پانچ رنگین دائروں پر اولمپکس کے مخصوص نشان بحری جہاز کے ذریعے ماڈل میزبان شہر ٹوکیو پہنچا دیا گیا ہے، 50فٹ اونچے اور 100فٹ چوڑے دیوہیکل ماڈل کو ساحل پر نصب کردیا گیا ہے۔ کھیلوں کے کئی وینیوز اور ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز میں شامل تین ٹی ٹونٹی میچز 24، 25 اور 27 جنوری کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ میچ 7سے11 فروری تک راولپنڈی میں جاری رہے گا۔ پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

انڈر 13 کوچنگ پروگرام پیر سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھبیس انڈر 13 کرکٹرز پر مشتمل تربیتی کیمپ آئندہ ہفتے کے آغاز سے انضمام الحق ہائی پرفارمنس کرکٹ سنٹر ملتان میں شروع ہوگا۔ پیر سے شروع ہونے والا کیمپ 2 ہفتے تک جاری رہے گا۔سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئرسلیکشن کمیٹی نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ: نوجوان کھلاڑیوں کا جنوبی افریقہ میں شاندار کارکردگی دکھانے کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان (14 سال قبل آخری مرتبہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم) اپنے سفر کا آغاز اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 19 جنوری بروز اتوار کو پوچیف اسٹروم کے نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اسپورٹس ویلج گراؤنڈ میں کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کا افتتاحی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ اور تاج اسپورٹس کے مابین( اتوار )19 جنوری کو ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ فیڈرل بی ایریا کے سبزہ زار پر کھیلا جائے گا افتتاحی تقریب دوپہر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کاکہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، ٹیم کے لیے منتخب ہونا حیران کن نہیں، تاہم دوبارہ ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی ہوئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ میں خوف کے ساتھ زندگی نہیں گزارتا، بنگلہ دیش کےخلاف بہتر ...

مزید پڑھیں »

محمد علی جس نے نسلی پرستی کو ناک آئوٹ کیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے باکسنگ پر حکومت کرنیوالے لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کے مداح آج ان کی 78 ویں سالگرہ منا رہے ہیں جنہوں نے رنگ سے باہر نسل پرستوں کو بھی شکست دی ۔ حریف باکسرز کو دھول چٹانےوالے محمد علی نے17جنوری1942ء کو امریکا کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف کو ملیبرن سٹارز نے ریلیز کردیا

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو میلبرن اسٹارز نے ریلیز کر دیا، وہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ جوائن کرنےکے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔ترجمان میلبرن اسٹارز کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کے دوبارہ ٹیم جوائن کرنے سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں، ان کی لیگ میں واپسی کا جلد اعلان کریں گے ۔دوسری ...

مزید پڑھیں »