مصنف کی تحاریر : newseditor

بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم کو دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز اس سے قبل 2017 میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا حصہ رہ چکے ہیں۔بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ ون ڈے ٹیم آف ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے چیف سلیکٹر اور کپتان کی مشاورت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق، قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کوآرڈینیٹر برائے سلیکشن کمیٹی ندیم خان کے درمیان ملاقات آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔ ملاقات میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کی گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا کپ ہاکی، پاکستان ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری مرحلہ مئی کے وسط میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لیے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تر بیتی کیمپ کا آخری مرحلہ مئی کے وسط میں کراچی میں لگایا جائے گا، چار جون سے ایشیا کپ ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کی تیاری کے لیے 60 کھلاڑیوں کے قومی کیمپ کا پہلا مرحلہ ان دنوں لاہور میں جاری ہے، جس میں ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ فائنل: پی سی بی چیلنجرز اور پی سی بی بلاسٹرزکی ٹیمیں جمعرات کو مدمقابل آئیں گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی چیلنجرز اور پی سی بی بلاسٹرز نے قومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی ویمنز ٹورنامنٹ کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل دونوں ٹیموں کے درمیان برقی قمقوں کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ 16جنوری کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول فائنل شام 7 بجے شروع ہوگا۔ چھ گروپ میچز پر مشتمل ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

محکمہ سپورٹس، یوتھ افیئرز، ٹورازم وآرکیالوجی اور محکمہ لٹریسی،نان فارمل ایجوکیشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ سپورٹس، یوتھ افیئرز، ٹورازم وآرکیالوجی اور محکمہ لٹریسی،نان فارمل ایجوکیشن کے درمیان منگل کے روز پنجاب سٹیڈیم میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت محکمہ سپورٹس، یوتھ افیئرز، ٹورازم وآرکیالوجی، محکمہ لٹریسی،نان فارمل ایجوکیشن کے تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو سپورٹس اور سیا حت میں معاونت فراہم کرے گا، طلبہ ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری،میگا ایونٹ 9فروری سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں سال پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ میگا ایونٹ 9 فروری سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں سال کبڈی کا سب سے بڑا ایونٹ ہو گیا، ورلڈکپ کے دوران کا آغاز 9 فروری سے ہو گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت سمیت دس ٹیمیں شامل ہونگی۔ پول اے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،محمد عامرکی تباہ کن بائولنگ،6وکٹیں حاصل کیں

ڈھاکہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے پہلے کوالیفائرز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے کرکٹ دیوانوں کو حیران کر دیا، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹوں کا کارنامہ کر دکھایا۔ڈھاکہ میں بنگلا دیش پریمئر لیگ کی سرفہرست کھلنا ٹائیگرز کا نمبر ٹو راجشاہی رائلز سے میچ پڑا، محمد عامر کی ٹیم کھلنا ٹائیگرز نے مقررہ بیس ...

مزید پڑھیں »

حب ریلی کراس کا 7واں ایڈیشن 19جنوری سے شروع ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی سب سے مقبول حب ریلی کراس کا ساتواں ایڈیشن 19جنوری 2020 سے حب میں سجے گا، جس میں ملک کے صف اول کے ڈرائیور ایکشن میں نطر آئیں گے۔ چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے حب ریلی کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی ۔اس موقع پر ریلی میں شرکت کرنے والے ڈرائیورز ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس مقابلوںمیں تمغہ جیتنے والی واحد ایرانی خاتون نے ملک چھوڑ دیا

تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کھیلوں میں میڈل جیتنے والی ایران کی واحد خاتون ایتھلیٹ نے ناقابل یقین حالات کی وجہ سے ملک چھوڑ دیا۔کیمیا علی زادے نامی خاتون ایتھلیٹ اولمپکس کھیلوں میں ملک کے لیے ایوارڈ جیتنے والی ایران کی اب تک کی پہلی اور واحد خاتون ہیں۔انہوں نے 2016 میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں منعقد اولمپکس میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیوین براوو کی 4 سال بعد ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوین براوو کو 4 سال بعد آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ روومین پاول کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔36سالہ ڈیوین براوو نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »