مصنف کی تحاریر : newseditor

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور پہلے، آسٹریلیا دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کی جنگ جاری ہے، بھارت 360 کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہے، بھارتی ٹیم نے 3 ...

مزید پڑھیں »

موجودہ سکواڈ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے، سرفراز احمد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر سرفراز احمد نے پیر کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سرفراز احمد نے نوجوان کھلاڑیوں کو مفید مشورےبھی دئیے۔آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کی تیاریوں کے لیے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جنوری سے این ...

مزید پڑھیں »

پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ ڈی سی الیون راولپنڈی نے جیت لی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈی سی الیون راولپنڈی نے پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ملتان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈی سی الیون کی نمیرا فائنل کی پلیئر آف دی میچ جبکہ ملتان کی کپتان بختاور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے ...

مزید پڑھیں »

برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ،انڈر 15 کا اعزاز پاکستان کے محمد حمزہ خان نے جیت لیا

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسکواش کے کورٹس میں واپسی، پاکستان کے محمد حمزہ خان نے برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئی برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں انڈر15 کے فائنل میں حمزہ خان نے انگلینڈ کے یوسف شیخ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔اتوار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس گرلز گالا شروع،صائمہ ندیم نے افتتاح کیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی اور بلوچستان تعلیمی بورڈ کی زیرِ نگرانی پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس گرلز گالا 2019-20 کا افتتاح پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ممبر قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری آ ئی پی سی صائمہ ندیم نے کیا ۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ایڈمن) منصور احمد خان، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس لنک کی جانب سے رسجا کےنو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کےنو منتخب عہدیداران کومبارک دیتےہوئےاس امید کا اظہار کیا ہےکہ نومنتخب صدر شاکر عباسی اور ان کےدیگر عہدیداران کھیلوں سے منسلک صحافیوں کے مسائل کوحل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے، ادارے کی کی جانب سے اس امید کا اظہار بھی کیا ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کےتین کھلاڑی کوالیفائی کرنے میں کامیاب

اسلام آباد/لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز کے تیسرے اور چوتھے راؤنڈ کے مقابلوں میں فتح کے ساتھ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے برٹش جو نیئر سکوانش مقابلوں کے 2020کے ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا،ہفتہ کو پاکستان سکواش فیڈ ریشن کی طرف سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز ...

مزید پڑھیں »

پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھےچھوڑدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2010 سے 2019 تک کی کمائی 124 ارب روپے رہی جبکہ ارجنٹائن کے لیونل میسی 116 ارب روپے کماسکے۔ مذکورہ اعداد و شمار ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں آج مزارِ قائد سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جو مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزید ہوئی۔سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔سائیکل ریس مزارِ قائد سے شروع ہوئی اور شہر کی اہم ...

مزید پڑھیں »

نوجوان آلراؤنڈر محمد شہزاد کا آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اعلیٰ کارکردگی کی بدولت دنیائے کرکٹ میں اپنی شناخت بنانے کا بہترین موقع ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل بہترین صلاحیتوں کے مالک نوجوان کھلاڑی بھی اس ایونٹ پر نظریں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ آلراؤنڈرمحمد شہزاد کا تعلق ڈیرہ غازی ...

مزید پڑھیں »