راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن جلد سری لنکا کی چار وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔دوسرے دن صرف 18.2 اوورز کا کھیل ہونے کے سوال پر بائیں ہاتھ کے تیز بولر نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، ہم کھیل سے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کارپوریٹ چیلنج کپ ،آئبیکس، جاز اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے مقابلوں میں آئبیکس، جاز اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ 2019-20 کا آغاز ہوگیا۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئبیکس گلوبل کی ٹیم نے یو سی ایس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز، این سی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کی زیرنگرانی تربیت ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں،احسان مانی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند ہیں اور اب بھارت کے ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ کے لئے خوشی کی لہر۔پنڈی سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوسرے روز شائقین کرکٹ کے لئے فری انٹری کرنے کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے دروازے شائقین کرکٹ کے لئے کھول دیئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ترجمان شکیل خان نے میڈیا کو بتایاکہ اس سے پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی قیمت 50 روپے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پھر شکست
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان ویمن ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار کا ایک اور اعزاز، سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش اور خراب روشنی کی نذر ،صرف18.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا دوسراروز بھی بارش اور خراب روشنی کی نذر ہو گیا۔میچ کے تیسر ے دن کل جمعہ کوبھی بارش سے کا امکان ہے۔بارش اور کم روشی کی وجہ سے دوسرے دن صرف18.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا،سری لنکا نے 6وکٹوں کے نقصان پر263رنز بنا لئے ہیں،دوسرے روزڈک ویلا 33رنز ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ایک بار پھر نمبر ون
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور بیٹنگ کی کیٹیگری میں سرفہرست ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے، آسٹریلیا کے ایرون فینچ دوسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان تیسرے اور نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمدکوکرکٹ بورڈ نےاہم ذمہ داری دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد این سی اے میں انڈر 16، انڈر 19 اور این سی اے کے پروگرامز کے ساتھ کام کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کی تقرری نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ...
مزید پڑھیں »