نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین بلنڈل ٹانگ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے۔ نیوزی لینڈ کے ٹی 20 اسکواڈ میں شامل ڈیرل میچل کو ون ڈے اسکواڈ میں ٹام بلنڈل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی چونیئرفٹبال خواتین کھلاڑی طورخم کےراستے لاہورپہنچ گئیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پرافغانستان کی چونیئرفٹبال خواتین کھلاڑی طورخم کےراستے لاہورپہنچ گئیں.پاک افغان بارڈرطورخم پرکل14ستمبرکورات بارہ بجے ایف۔سی حکام اوراسسٹنٹ کمشنرخیبرنےانکالستقبال کیا۔پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدرسردارنویدحیدرکے مطابق افغان فٹبال میں انڈر14۔16اورانڈر19/کی کھلاڑی شامل ہیں۔ان کھلاڑیوں کےہمراہ انکے خاندان کے افرادبھی ہیں۔
مزید پڑھیں »نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی
کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی،پاکستان واپڈا کی پہلی پوزیشن وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انعامات تقسیم کیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون سے منعقدہ پانچ روزہ نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،پنجاب کی دوسری اور سندھ کی تیسری ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں قبائلی اضلاع سمیت کوہاٹ ریجن کے 52 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ اولمپئین رحیم خان کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں بیس کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان انٹر پراونشل انڈر16 گرلز اور انڈر17 بوائز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے پشاور میں خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹیموں کے انتخاب کے لئے ابتدائی مرحلے کے ٹرائلز مکمل ہوگئے اور کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیااس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...
مزید پڑھیں »صوبہ بھر میں تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، مراد علی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شروع کئے جانیوالے ایک ہزار سپورٹس سہولیات پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں جبکہ 151 منصوبے اب تک مکمل ہوچکے ہیں اس سلسلے میں کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے گزشتہ روز ڈی آئی خان کے علاقہ رتہ ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے سینئرز نے سجاس کو تین کے مقابلے میں چار گول شکست دیکر یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ اپنے نام کرلیا
پاک افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) اور کے ایچ اے سینئرز الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا،میچ کے انعقاد پر سجاس کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم نے کے ایچ اے کی انتظامیہ بالخصوص حیدر حسین کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب
سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب اقبال اسٹیڈیم میں ہوئی۔ کمشنر فیصل آباد ثاقب منان مہمان خصوصی تھے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد، اے ڈی سی خالد صاحب، اے سی سٹی ایوب بخاری، فوکل پرسن میاں ندیم احمد اور مسعود انور، کیئر ٹیکر نوید نذیر، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان، کی بھی شرکت۔آج اقبال اسٹیڈیم میں لاسال ہائی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ:بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود دونوں ٹیموں کے مابین تین ...
مزید پڑھیں »