مصنف کی تحاریر : newseditor

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلی فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔اٹھارہ برس کی ایما راڈو کانو چوالیس سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں لیوانٹے اور رایو ویا کانو کے درمیان میچ ایک، ایک سے برابر

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں لیوانٹے اور رایو ویا کانو کے درمیان میچ ایک، ایک سے برابر ہوگیا۔لیوانٹے کی ٹیم پہلے ہاف میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رایو ویا کانو پر حاوی رہی۔ لیوانٹے کے راجر مارٹی نے 39 منٹ میں گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلادی۔دوسرے ہاف کے آخری لمحات میں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر کھلاڑی بھی مسرور

پوری قوم کی طرح مینز اور ویمنز کرکٹرز بھی 18 سال بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمدپر مسرور ہیں۔دونوں ممالک کے مابین3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل تاریخی سیریز کا آغاز 17 ستمبرکو راولپنڈی سے ہوگا۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز 17،19 اور 21 ستمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

بک می ڈاٹ پی کے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بک می ڈاٹ کام کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، جو ستمبر 2021 سے ستمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ اس معاہدے کا آغاز پاکستان کی ہوم انٹرنیشنل سیریز میں شامل پہلی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز سے ہوگا۔ اس دورے میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز شامل ہیں۔ معاہدے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے بورڈآف گورنرز کا خصوصی اجلاس پیر کو ہوگا

36ویں چئیرمین کے انتخاب کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر بروز پیر کی صبح 11 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوگا ۔پی سی بی کے الیکشن کمشنر جناب جسٹس ریٹائرڈشیخ عظمت سعید خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ گورننگ بورڈ کےدیگر ممبران عاصم واجد جواد ، عالیہ ظفر ...

مزید پڑھیں »

کیویز 18 سال بعد پاکستان لینڈ کر گئے،سیریز کا سٹیٹس بھی تبدیل ہو گیا

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے اور پی سی بی نے ون ڈے سیریز کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی۔  اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کووِڈ ٹیسٹ ہوگا جس کے بعد کھلاڑی اپنی ٹریننگ شروع کریں گے۔ کورونا ...

مزید پڑھیں »

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ،مسلم کلب چمن نے پاکستان ایئر فورس کو 1-0 گول سے ہرا دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن نے پاکستان ایئرفورس کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا۔ گذشتہ شب قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم، ملتان میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں بغیر کسی نتیجے کے بغیر برابر رہیں، دوسرے ہاف میں مسلم کلب ...

مزید پڑھیں »

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال پی سی بی کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سیزن 22-2021 کے لیے پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا ہے۔ اس پارٹنرشپ کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈاب شوکت خانم ہسپتال کی مدد سے مینز، ویمنز اور ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے لیے مقررہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اور دیگر پروٹوکولز پر ...

مزید پڑھیں »

سول ڈیفنس آرچری مقابلے گیارہ ستمبرکو حیات ابادمیں منعقدہونگے،سرفراز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ پشاورآرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سول ڈیفنس آرچری( تیر اندازی)کے مقابلے 11ستمبرکوحیات ابادسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہونگے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ آرچری ایسوس ایشن کے سیکرٹری سرفرازخان کے مطابق سول ڈیفنس کے سٹاف اور آفیسر زکے مابین منعقدہ ان مقابلوں میں سول ڈیفنس کے مختلف یونٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گے۔ جبکہ اس موقع پر خواتین کھلاڑیوں کیمابین بھی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا ہاکی لیگ 2021 کے لوگو اور ٹرافی کی رونمائی کردی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا ہاکی لیگ 2021 ء کے لوگو اور ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کی ہے ۔ صوبے کی تاریخ کی پہلی ہاکی لیگ کے تحت رواں ماہ کے آخر تک میچز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ لیگ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پشاور فالکن ، ملاکنڈ ٹائیگرز ، ڈیرہ اسماعیل ...

مزید پڑھیں »