مصنف کی تحاریر : newseditor

جشن آزادی دیر لوئر انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی کے سلسلے میں دیر لوئر میں انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے فائنل میں دیر کلب نے ریڈ سٹارکو تین ایک سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی صدر ڈسٹرک رسہ کشی ایسوسی ایشن و ڈسٹرکٹ صدر پیپلز پارٹی دیر لوئر معراج الحق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے انکے ہمراہ سکندر شاہ سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

آل خیبر پختونخوااوپن آرچری چمپئن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) آل خیبر پختونخوااوپن آرچری چمپئن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی،جس میں پشاو ر،ایبٹ آباد،نوشہرہ،کوہاٹ،مردان،سوات سمیت مختلف اضلاع سے مرد وخواتین کھلاڑی اور زمونگ کورانسٹی ٹیوٹ کے طلبہ بھی بھر پور شرکت کررہے ہیں۔حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ان مقابلوں میں انفرادی اور میکس بلز کے مقابلے کھیلے جارہے ہیں۔حیات سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار یا کوئی ممبر استعفیٰ نہیں دے گا ,سید عاقل شاہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے اعلان کیاہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار یا کوئی ممبر استعفیٰ نہیں دے گا وہ گزشتہ روز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی کے بارے میں کی جانیوالی تنقید قابل افسوس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فٹسال چیمپئن شپ خیبر پختونخوانے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیمپیئن شپ میںخیبر پختونخوااور بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا نے آزاد کشمیر کو 8-1 سے شکست دی جبکہ، دوسرا سیمی فائنل بلوچستان نے کے آر ڈیپارٹمنٹ کو 7-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرزمیرعمران گچکی اور چیئرمین پاکستان فٹسال ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ ...

مزید پڑھیں »

پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی، ایونٹ میں پانچ صوبائی اور چار ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی اعلامیہ جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ...

مزید پڑھیں »

کیا احسان مانی کو توسیع مل سکتی ہے؟

اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے حوالے سے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں بلکہ یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ سابق کپتان، مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کو وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی تعینات کردیا ہے، یہ خبر بالکل غلط اور ذہنی اختراع کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔ محمد حسین ویمن کرکٹ اکیڈمی اور ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی نے اپنے میچز جیت لیے ۔ ایم ایس ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پرو ایتھلیٹک ویمن کرکٹ کلب کو شکست ہو گئی ۔ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کی میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں گذشتہ شب بھی دو مزید میچوں کے فیصلے سوئی نادرن گیس لاہور اور پاکستان ائیر فورس فاتح پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس کراچی کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور سوئی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال ستمبر سے جولائی 2022 تک جاری رہنے والے اس سیزن میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے۔سیزن کا آغاز کراچی سے شروع ہوگا، جہاں شیڈول پاکستان ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جائیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »