نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے قبل سکیورٹی ماہرین ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سینئر نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہیں محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے ستمبر اور اکتوبر میں پاکستان آنا ہے جن کے میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہونے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے،بابر اعظم
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا، آج کی جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی جیت ملتی ہے بطور کپتان بہت اعتماد ملتا ہے اور خوشی ہے کہ پہلی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان نے سیریز برابر کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کرلی۔ میچ میں شاہین آفریدی نے بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا۔ شاہین آفریدی نے دوسری اننگز میں 4 جب کہ مجموعی طور پر میچ میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نعمان علی نے تین اور حسن علی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ بیٹنگ میں پاکستانی بلے باز فواد ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹر رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر اعظم سے رمیز راجہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور رمیز راجہ کی ملاقات ختم ہوگئی، وزیراعظم نے رمیز راجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ ...
مزید پڑھیں »13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ، مسلم کلب چمن نے کراچی یونائیٹڈ کو 2-3 سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن نے کراچی یونائیٹڈ کو 2-3 سے ہرا دیا۔ مسلم کلب کی جیت میں محمدجمیل نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے اپنی پہلی ہیٹ مکمل کی۔ قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں گذشتہ روز کھیلےگئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی نیٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان گرین نے جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جشن آزادی نیٹ بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان گرین نے یہ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں مہمان خصوصی تھے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ...
مزید پڑھیں »ہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت کھیلوں کی وفاقی رابطہ کمیٹی کاپانچھواں اجلاس
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت کھیلوں کی وفاقی رابطہ کمیٹی کاپانچھواں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین بشمول خیبر پختونخوا ، سندھ ، بلوچستان ، گلگت بلتستان اور پنجاب کے کھیلوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ وفاقی سیکرٹری آئی پی سی جناب محسن مشتاق اور ڈی جی پی ...
مزید پڑھیں »ایشین مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ 24 تا 28 اگست 2021 کو کرغستان میں منعقد ہوگی
پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کرغستان میں 24 تا 28 اگست 2021 کو ایشین ایم ایم اے چیمپیئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی اس ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے مکسڈ ...
مزید پڑھیں »پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع
پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع ہوگئی۔ ایوب سپورٹس کمپلکس کے پی ایس بی ہال میں منعقدہ تین روزہ چیپمیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں چیپمیئن شپ کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر بلوچستان برائے پبلک ہیلتھ اور واسا نورمحمد نے کیا اس موقع پر ان کے ...
مزید پڑھیں »اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے
اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، گیٹافے کا مقابلہ سیویا سے جبکہ ایسی سینا کا مقابلہ سیلٹا ویگو سے ہوگا۔اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے ایلچی کو ایک گول سے ہرا دیا، ریال میڈرڈ اور لیونٹے کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیونٹے ...
مزید پڑھیں »