مصنف کی تحاریر : newseditor

روسی اتھلیٹس پر پابندی ختم کرنے کی درخواست نویں بار مسترد

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) نے 2019ء تک روسی ایتھلیٹس پر انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نواں موقع ہے کہ آئی اے اے ایف نے روس کی پابندی ختم کرنے کے حوالے سے اپیل مسترد کی ہو۔آئی اے اے ایف نے 2015ء ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی،پاکستان کا ملائیشیا سے آج اہم ٹکرائو

بھوبنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنا اہم میچ آج ملائیشیا سے کھیلے گی ، جبکہ جرمنی اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں بھی آج آمنے سامنے ہوں گی ۔بھونیشور میں جاری ورلڈ ایونٹ میں آج گرین شرٹس اپنا دوسرا میچ ملائشیا کے خلاف کھیلے گی، پول ڈی میں پاکستان کو پہلے میچ میں جرمنی کے خلاف ایک ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کو 82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف دو شکار درکار

ابوظہبی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز پاکستانی سپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کا انتظار ہے، سٹار سپنر کو تیز ترین 200 وکٹوں کا 82 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف 2 شکارز درکار ہیں اور اس بات کے ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ 15دسمبر سے کھیلی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بینظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ 15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیرملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 ، 6 تا 10 دسمبر تک پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی،انٹر نیشنل رینکنگ کی حامل یہ چیمپئن شپ 23 میچزپر مشتمل ہے ۔ ٹورنامنٹ کی میڈیا بریف 4 دسمبر2018 کوپاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کموڈور حبیب ...

مزید پڑھیں »

کروشیا کے لوکا موڈرچ دنیا کے بہترین فٹبالر قرار

زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ)کروشیا سے تعلق رکھنے والے لوکا موڈرچ نے رونالڈو اور میسی کی 10 سالہ بادشاہت کا خاتمہ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔دس سال تک کبھی میسی تو کبھی رونالڈ بیلون ڈی اور کی ٹرافی اپنے ساتھ لے جاتے رہے لیکن سال 2018 کے لیے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ریال میڈرڈ ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کے بعد دنیائے کرکٹ کا ایک اور بڑا نام ریٹائر ہو گیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔گوتم گمبھیر نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 58 ٹیسٹ میچز میں 4154 رنز بنائے۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے گوتم گمبھیر نے آخری ٹیسٹ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا، انہوں نے 147 ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ،کیویز 274پر آئوٹ،پاکستان پہلی اننگز میں 3وکٹوں پر 139رنز

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف آخری اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بی جے واٹلنگ نے ڈٹ کر گرین شرٹس کے باؤلرز کا مقابلہ کیا اور 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، بلال آصف نے 5، یاسر شاہ نے 3، حسن علی اور ...

مزید پڑھیں »

ائیر مارشل عاصم ظہی ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منقد ہوا جس میںائیر مارشل عاصم ظہیر،وائس چیف آف ائیر سٹاف کو متفقہ طور پرونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کا صدر منتخب کر لیا گیا۔اس اجلاس میں تمام سکی ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹس کے نمائندوں کے علاوہ ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے تمام عہدیداران ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!