لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل تائیکوانڈو کلب کی ’ ’ بیلٹ پروموشن تقریب‘ ‘ منعقد ہوئی ۔چونگی امر سدھو سے منسلک جیل روڈ پر قائد ملت کالونی میاں چوک پر موجود براق ہائی سکول میں بیلٹ پروموشن ٹیسٹ نیشنل تائیکوانڈوکلب کے چیف خاور محمودبلیک بیلٹ 4Th ڈان (ڈبلیوٹی ایف،کوریا )نے لیے۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ میںعلی حیدر اور حسن علی کو بہترین پرفارمنس کا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جمیکا ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم 217پر آئوٹ، ویسٹ انڈیز بھی جواب میں 2 رنز پر 2 وکٹیں گنوا بیھٹی
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز پرآؤٹ ہوگئی۔جمیکا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر عمران بٹ 11 اور ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا۔ عوام کی بڑی تعداد ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیلوں کا عالمی دن اور کھیل 14 اگست کو دنیا بھر میں منائے جائیں گے،خلیل احمد خان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بین الاقوامی کونسل آف ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (ICTSG) ، جو کہ یونیسکو کے زیر سایہ عالمی تنظیم کے طور پر قائم کی گئی تھی تاکہ روایتی کھیلوں کی حفاظت اور فروغ کو یقینی بنایا جاسکے اور صدر (ICTSG) خلیل احمد خان کی سربراہی میں ھونے والے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ روایتی کھیلوں کا عالمی ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سامنے بے بس ہے: فہمیدہ مرزا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن حکومت سے زیادہ موثر رہی ہے۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ حکومت اور ان کی وزارت کا کھیلوں کی فیڈریشننز اور پی او اے کے معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے19 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 19 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پری سیریز ورچوئل پریس کانفرنس میں کیا۔ اسکواڈ:بابر اعظم (کپتان) (سینٹرل پنجاب)، محمد رضوان (نائب کپتان) (وکٹ کیپر) (خیبرپختونخوا) ، عبداللہ شفیق (سینٹرل پنجاب)، عابد علی (سینٹرل پنجاب)، ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان پریمیر فٹبال لیگ جو کہ 14 اگست سے قاسم باغ اسٹیڈیم کی جگماگتی روشنیوں میں کھیلی جائیگی ایونٹ میں پاکستان کے آٹھ ڈیپارٹمنٹ اور چار نامور ٹیمیں حصہ لیں گی ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں علاوہ ازیں آرگنا ئزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین میاں جاوید قریشی منعقد ہوا جس ...
مزید پڑھیں »ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں ایئرفورس اور نیشنل بینک کی فتوحات
ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں ایئرفورس اور نیشنل بینک نے فتوحات حاصل کرلیں، سوئی سدرن گیس اور پنجاب کو شکست، ایئرفورس نے پنجاب کو 1-5 گول سے شکست دیدی، ایئر فورس کے رضوان علی، نیشنل بینک کے دلبر حسین اور سوئی سدرن گیس کے رانا سہیل مین آف دی میچ قرار پائے۔ نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی ایم ایس کولٹس کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کواعزازات انعامات دینے کی ایک پروقارتقریب
پشاور(سپورٹس رپورٹر) آئی جی پی انٹر اکیڈیمی انڈر16ایونٹ کی فاتح آئی سی ایم ایس کولٹس کرکٹ کلب کے کھلاڑیوںکے اعزازمیں پروقارتقریب گذشتہ روزپشاورمیں منعقدہوئی اس موقع پر گوسٹ گلریکس ڈیپارٹمنٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر سجاد احمدمہمان خصوصی تھے تقریب میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل میں نیاز محمد۔ کوچ اسلم قریشی منیجر سلمان خان اور آئی سی ایم ایس کے روح رواں اصغر ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی سپورٹس فیسٹول 13 اگست سے شروع ہوگا، سید ثقلین شاہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ہر سال کی طرح امسال بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراتمام جشن آزادی سپورٹس فیسٹول منعقد کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جشن آزاد سپورٹس فیسٹول میں صوبے کے تمام اضلاع میں 9مختلف گیمز کا انعقاد کیا جائے ...
مزید پڑھیں »