پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں سری لنکن کیوئسٹ کو شکست دی قومی کیوئسٹ نے فائنل میں پانچ کے مقابلے میں صفر فریم سے کامیابی حاصل کی، محمد آصف ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ ہم وطن نسیم ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان شاہینز کے خلاف پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر273 رنز بنالیے
وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان شاہینز کے خلاف پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر273 رنز بنالیے۔ الیک ایتھاناز کے99 رنز ۔ رمیز جونیئر کی تین وکٹیں ۔ اسلام آباد 10 جنوری۔ نوازگوھر ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے دورے کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے پاکستان شاہینز کے خلاف تین روزہ وارم اپ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : اذان اویس ۔ محمد اخلاق اور عادل امین کی سنچریاں
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : اذان اویس ۔ محمد اخلاق اور عادل امین کی سنچریاں کے آر ایل کےارشد اللہ کی واپڈا کے خلاف سات وکٹیں۔ اسلام آباد ؛ 10 جنوری ۔ نوازگوھر نوجوان بیٹر اذان اویس نے اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ پریذیڈنٹ ٹرافی میں وہیں سے شروع کیا ہے جو انہوں نے قائداعظم ٹرافی میں چھوڑا تھا۔ قائداعظم ...
مزید پڑھیں »شاہد کپور، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں جلوہ گر
دبئی ، شاہد کپور، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی افتتاحی تقریب میں جلوہ گر دبئی ; امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ دنیا بھر کے شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنے کو تیار ہے جس میں بالی ووڈ ستارے شاہد کپور ، پوجا ہیگڑے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں تقریب
گورنر سندھ کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے فی کس 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی جانب سے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی چیمپیئن پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں تقریب ہوئی، گورنر نے عالمی بلائنڈ چیمپیئن ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی آئندہ ماہ دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گا۔
دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد ہوگا۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گی جن میں ’’یو اے ای ٹوور ویمن‘‘ اور ’’یو اے ای ٹوور‘‘ شامل ہیں، یو اے ای ٹوور ویمن 6 تا 9 فروری جبکہ یو اے ای ٹوور ...
مزید پڑھیں »رحم بی بی، خواتین کھیلوں کی ترقی میں ایک ناقابلِ فراموش کردار
رحم بی بی، خواتین کھیلوں کی ترقی میں ایک ناقابلِ فراموش کردار ان کی کاوشوں سے کرکٹ، اتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس اور کئی کھیلوں کی کئی خواتین کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا نام روشن کیا ہے۔ اگر محکمہ کھیل نے رحم بی بی کو کسی مشاورتی یا انتظامی عہدے پر خدمات انجام دینے کا ...
مزید پڑھیں »شارجہ واریئرز کی نگاہیں آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی ٹرافی پر
شارجہ واریئرز کی نگاہیں آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی ٹرافی پر شارجہ : مشکل لمحات میں جیتنا اور پاور پلے کو زیادہ سے زیادہ بڑھانا یہ چند پہلو ہیں جن پر شارجہ واریئرز نے توجہ مرکوز کی ہوئی ہے وہ آئی ایل ٹی 20 کے تفریحی سیزن 3 کی تیاری کررہے ہیں اور ان کی نگاہیں ٹرافی پر ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر19کرکٹ لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی
خیبر پختونخوا انڈر19کرکٹ لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان سید فخرجہان اورممبرصوبائی اسمبلی فضل الہی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل اورمارخور بلڈرز کے باہمی اشتراک سے خیبر پختونخواپہلا انڈر19کرکٹ لیگ کی ٹرافی رونمائی تقریب گذشتہ روزپشاورسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا
پی سی بی نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔ مشتاق محمد ، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل ۔ یہ کرکٹرز ہمارے سفیر ہیں اور پی سی بی انہیں یہ اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ محسن نقوی · مجھے امید ہے کہ ہمارے کرکٹرز ان عظیم ...
مزید پڑھیں »