مصنف کی تحاریر : News Editor

حسیب اللہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر

دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ریزرو وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ ان فٹ ہو گئے۔ پشین سے تعلق رکھنے والے 21 سال کے حسیب اللہ کے ہاتھ پر گیند لگی جس کی وجہ سے انہیں ٹانکے لگے اور اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کیلئے ایک ...

مزید پڑھیں »

2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن باؤلر مہیش ٹھیکشانا کے نام

2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک لنکن باؤلر مہیش ٹھیکشانا کے نام ہیملٹن: (ویب ڈیسک) سری لنکن آف سپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کر کے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے باؤلر کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ کے درمیان سہہ ملکی سیریز کراچی، لاہور منتقل

پاکستان، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ کے درمیان سہہ ملکی سیریز کراچی، لاہور منتقل، پی سی بی  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق پاکستان، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ کے درمیان سہہ ملکی سیریز کراچی اور لاہور منتقل کر دی گئی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان، نیوزی لینڈ اور ساؤتھ آفریقہ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ لیں گے؟

بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ لیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ’ سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے انگلینڈ کی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی طویل شراکت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا اعلان

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے دو ترم پالیسی کے تحت اپنے انتظامی عہدوں پر تبدیلی لاتے ہوئے کرنل (ر) ناصر اعجاز تنگ کو صدر اور میجر عرفان یونس سیکرٹری جنرل منتخب کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن بیگم عشرت اشرف کی زیر صدارت پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا اجلاس ہوا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

 نیشنل سائیکلنگ چیمپئن شپ 10جنوری سے شروع ہوگی

 نیشنل سائیکلنگ چیمپئن شپ 10جنوری سے شروع ہوگی ۔ سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر خواجہ ادریس حیدر کے مطابق نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمئین شپ 10جنوری سے شروع ہوگی ، جس میں مجموعی طور پر 8ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کریں گی ۔ انہوں نے کہا ذاتی ایجنڈا نہیں سائیکلنگ کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ، محکمہ جاتی ٹیمیں ختم ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن بولر کی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میں ہیٹ ٹرک

سری لنکن بولر کی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میں ہیٹ ٹرک سری لنکا کے دائیں ہاتھ کے اسپنر مہیش تھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کر لی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں مہیش تھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر، نیتھن اسمتھ اور میٹ ہینری کو آؤٹ کرکے یہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ مینز پلیئر رینکنگ میں بابراعظم پانچ درجے ترقی کی بدولت بارہویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی فہرست میں 2 درجے ترقی ہوئی اور وہ 19ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کرانے لندن پہنچ گئے، قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود بھی ہمراہ ہیں۔ لندن پہنچنے پرپاکستانی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکریٹری فہد سلیم نےاستقبال کیا، اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کا علاج کروانے کیلئے گئے ہیں، قومی کرکٹر 6 ہفتے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : قاسم اکرم ، مبصرخان اور دانش عزیز کی سنچریاں

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : قاسم اکرم ، مبصرخان اور دانش عزیز کی سنچریاں۔ اسلام آباد ؛  8 جنوری ؛ نواز گوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ کے روز شروع ہوگیا۔ 9 ڈپارٹمنٹل ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان میچز کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جارہے ہیں۔ ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ...

مزید پڑھیں »