صدر مملکت اور وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار فتح سے قومی ٹیم کا مورال بڑھے گا ; محسن نقوی
جنوبی افریقہ کیخلاف فتح سے ٹیم کا مورال بڑھے گا: محسن نقوی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ ویلڈن گرین شرٹس ویلڈن ! قومی ٹیم کو تیسرا ون ڈے میچ جیتنے اور جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا
آئی ایل ٹی 20سیزن3کا آغاز11جنوری سے ہوگا دبئی(سپورٹس لنک ) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز دفاعی چیمپئن ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپٹلز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم (ڈی آئی ایس)میں ایک بڑے مقابلے سے ہوگا۔ پہلی گیند ہفتہ 11 جنوری 2025 کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کرائی جائے گی ۔ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی2025 ; پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو ہوگا
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا23فروری کو ہوگا پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز کو متعارف کرایا جائے گا۔ شائقین ووٹ سے بہترین کھلاڑیوں کا ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر انتخاب کریں گے،کھلاڑیوں کو 6 کیٹگریز میں ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ ایوارڈ میں بہترین بیٹر،بالر، آل راؤنڈر، سب سے قیمتی کھلاڑی کی کیٹگری شامل ہوگی،بہترین انفرادی بالنگ پرفارمنس اور بہترین انفرادی بیٹنگ پرفارمنس بھی شامل ...
مزید پڑھیں »جاپان اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام؛ پاکستان کو قدیم ترین کھیل لیکروس سامان کا عطیہ
جاپان اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام؛ پاکستان کو قدیم ترین کھیل لیکروس سامان کا عطیہ اسلام آباد (اصغر علی مبارک,سپورٹس رپورٹ) جاپان لیکروس ایسوسی ایشن نے سپورٹس ڈپلومیسی پروگرام کے تحت پاکستان لیکروس فیڈریشن کو سامان عطیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ لیکروس ایک قدیم ترین ٹیم کھیل ہے جو لیکروس اسٹک اور لیکروس بال سے کھیلا جاتا ہے۔ یہ شمالی امریکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا پاکستانی اوپنربلے باز عبداللہ شفیق ایک ون ڈے سیریز کے تمام میچوں میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے اوپنر بن گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچز میں عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ 24 سالہ عبداللہ شفیق نے ایک اور ناپسندیدہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز سے سیکھ کر نیشنل گیمز کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت
قائد اعظم گیمز سے سیکھ کر نیشنل گیمز کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت مسرت اللہ جان اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام ہونیوالے قائد اعظم گیمز کے اختتام پر خیبرپختونخواہ کی مختلف کھیلوں میں کارکردگی قابل تحسین ہے بلوچستان سپورٹس کے معاملے میں کسی حد تک ٹھیک ہی ہے لیکن سندھ کے ٹیموں کوہرانا بڑی بات ہے ...
مزید پڑھیں »کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نام نہاد انتخابات کے حوالے سے وضاحت
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نام نہاد انتخابات کے حوالے سے وضاحت۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نام نہاد انتخابات کے حوالے سے وضاحت یہ بات میرے علم میں آئی ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (KBBA) کے نام نہاد انتخابات میں مجھے چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام
اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کاقیام عمل میں لایاگیا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جاپان کے ڈپٹی چیف آف مشن تاکانوشوئیچی تھے جبکہ جاپان ایمبیسی کے قونصلر تاکانے کازوماسا ، ثقافتی مشیررافع حلیم، پاکستان لیکروس فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »