مانچسٹر؛ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے۰ معین علی کپتان ایئن مورگن کے ساتھ ائرلینڈ کے خلاف سیزیز میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، تیس جولائی سے انگلینڈ اور ائرلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جبکہ ٹیم سکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا خیال رہے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے کروناٹیسٹ منفی آ گئے
ووسٹر (زاہد نور): قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل گروپ جو جمعے کے روز لندن پہنچا تھاجس میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین شامل تھے اُن سب کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ٹیسٹ منفی آنےکے بعد کھلاڑیوں نےووسڑر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی 35 ویں سالگرہ، ملک بھر سے مبارکبادوں کے پیغامات
لاہور/کوٹری (پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی 35 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی۔اس موقع پر انہیں ملک بھر کے بیس حلقوں کی جانب سے مبارکبادی پیغامات موصول ہوئے جبکہ انکے چاہنے والوں نے مختلف مقامات پر کیک بھی کاٹے اور انکی عمر دراز اور مذید نیک نامی کے لیئے دعائیں کی ...
مزید پڑھیں »سیلف پریکٹس مذید تیز کردیں.صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین سیکریٹری عائشہ ارم سے گفتگو
اچھی فٹنس اور قوت مدافعت کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی مایوسی دور کرنے میں معاون ہوگی.سید فخر علی شاہ کورونا کے بعد ایونٹس کی بھرمار ہوگی.سیلف پریکٹس مذید تیز کردیں.صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین سیکریٹری عائشہ ارم سے گفتگو کوٹری/لاہور( )”اچھی فٹنس اور قوت مدافعت کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب49 میڈلز جیت کرصوبوں میں پہلے نمبر پر رہا
33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا، میڈل ٹیبل پر 5ویں پوزیشن رہی پنجاب نے1622پوائنٹس حاصل کرکے ایک گولڈ، 14سلور، 34برانز میڈلز جیتے،پنجاب اولمپک ایسوسی آیشن کے صدر عامر جان نے پنجاب کی ٹرافی وصول کی پنجاب کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل تحسین ہے،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز,بدنظمی کا شکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔(تحریروقاص باکسر)
33 ویں نیشنل گیمزبدنظمی کاشکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔۔۔(تحریروقاص باکسر) صوباٸی گورنمنٹ کے سپورٹس کوفروغ دینے کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گۓ نیشنل گیمزکھلاڑہوں کے لیے کنج گراونڈ کاانتخاب کیا گیا دوروز کی بارش نے ان سیاسی ٹاوٹوں اور سپورٹس کے فنڈوں میں ہیرپھیرکرنے والوں کے چہرے بے نقاب کردیےاٹھارہ کڑوڑ کافنڈ مختص کیاگیالیکن یہاں توکھیلوں پرپچاس لاکھ بھی خرچ ہوےدکھاٸی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز,واپڈا اور پاکستان آرمی کی رگبی کےایونٹس میں کامیابی
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) واپڈا اور پاکستان آرمی نے رگبی کے مرد و خواتین ایونٹس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سونے کے تمغے حاصل کئے ۔ واپڈا نے پاکستان آرمی کو ےکطرفہ مقابلے کے بعد کھےل کے تمام شعبوں مےں مکمل آءوٹ کلاس کرتے ہوئے خواتین رگبی کا پہلا ٹاءٹل جےتنے کا اعزاز حاصل کر لےا رےلوےز نے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز,مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے مزید چار میڈلز کا فیصلہ
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد میں جاری مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے جاری ہیں جس میں چار مزید میڈلز کا فیصلہ ہوا جس میں واپڈا ، آرمی اور ریلویز ایک ایک مزید سونے کا تمغہ حاصل کیا ایبٹ آباد کالج ہال مےں منعقدہ اس ایونٹ کی73کلو گرام کےٹگری مےں واپڈا کے ابوسفیان نے 290پوائنٹس کے ساتھ پہلی پنجاب ...
مزید پڑھیں »33ویں قومی کھیلوں کے جمناسٹک مقابلے اختتام پذیر –
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں قومی کھیلوں کے جمناسٹک مقابلے ایبٹ آباد کے پی ٹی سکول میں اختتام پذیر جس میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے پہلی واپڈا نے دوسری اور پاکستان ریلویز نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ واپڈا کے محمد افضل 72-55پوائنٹس حاصل کر کے مقابلوں کے بہترین جماسٹ قرار پائے ہیں ان مقابلوں میں دس ٹیموں آرمی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کے تائیکوانڈو ایونٹ میں مزید پانچ میڈلز کا فیصلہ ہو گیا –
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)ایبٹ آباد میں جاری 33ویں نیشنل گیمز کے تائیکوانڈو ایونٹ میں مزید پانچ میڈلز کا فیصلہ ہو گیا جس میں پاکستان آرمی مجموعی طور پر پندہ سونے چھ چاندی اور چار کانسی کے تمغوں کے ساتھ545پوائنٹس حاصل کر کے اپنی فیصلہ کن برتری برقرار رکھے ہوئے ہے جبکہ واپڈا9سونے8چاندی اور 4کانسی کے تمغوں کے ساتھ383پوائنٹس اپنے ...
مزید پڑھیں »