پاکستان آرمی اور واپڈا نے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں نیوی اور پولیس کی ٹیموں کو شکست دیدی۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری کھیلے جانیوالے پانچ روزہ چیمپٸین کے پہلے روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈأٸریکٹر جنرل سعید اختر، منصور احمد، آرمی سپورٹس بورڈ کرنل احمد علی ٹیپو، سابق باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بھارتی بیس بال ٹیم اگر آج شام نہ پہنچی تو پھر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں صرف 6 ٹیمیں شرکت کرینگی، سید فخر شاہ
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہاہے کہ اگر انڈین بیس بال ٹیم آج بروز جمعہ 27جنوری کی شام تک پاکستان پہنچ گئی تو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ2023ء میں شامل ہوسکے گی ،بصورت دیگر فلسطین، نیپال، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اورمیزبان پاکستان سمیت صرف 6ٹیمیں انٹرنیشنل ایونٹ کھیلیں گی۔ سیدفخرشاہ نے ...
مزید پڑھیں »میرا مقصد ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنا ہے، حور فواد
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حور فواد نے کہا کہ ان کا مقصد ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنا ہے ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر چیمپئن شپ چھبیس جنوری سے قطر میں کھیلی جارہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی میڈیا بریفنگ میں پاکستان جونیئر نمبر ون ٹیبل ٹینس پلیئر حور ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن بیلجیئم نے ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
دفاعی چیمپین بیلجئیم اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آسٹریلیا نے سپین اور بیلجئیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »غزہ میں خواتین کیلئے پہلا باکسنگ سنٹر قائم
فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لئے غزہ میں پہلا باکسنگ سنٹر قائم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لیے قائم سنٹر نے اپنے دروازے مزید خواتین کے لیے بھی کھول دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک گھر کے گیراج سے دو بچیوں کو باکسنگ کی تربیت دینے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے شروع ہوگا
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بھارتی دستے کو ویزے جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری سے ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ، کے آر ایل کی بڑی جیت
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔پی ایف ایف کے مطابق کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی کامیابیاں
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر سٹی نے وولور ہیمپٹن وانڈررز اور آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی سمیٹی۔اتحاد سٹیڈیم مانچسٹر میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف وولور ہیمپٹن وانڈررز کو باآسانی 0-3 گول سے ...
مزید پڑھیں »آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیمز پر مشتمل لیگ کے افتتاحی دومیچز شالیمار اور مرغزار کرکٹ گراؤندز میں منعقدہوئے خیبر پختونخواہ وارئیرز اور کشمیر جانبازمیچز کی فاتح قرارپائی کنگڈم گروپ کے چیئرمین غلام حسین شاہدافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کی۔ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کوئی گول نہ کر سکے تاہم ان کی ٹیم نے ایک صفر سے میچ جیتا۔ ...
مزید پڑھیں »