دیگر سپورٹس

سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی کا انتقال

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی 30 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں ریئلٹی ٹی وی سیریز  Tough Enough  کی فاتح سارہ لی کی والدہ نے ایک فیس بک پوسٹ میں بیٹی کی موت کی اطلاع دی، سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کی ...

مزید پڑھیں »

امجد عزیز ملک کو مسلسل تیسری بار ایشیئن  سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیا AIPS,Asia کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پرSportslinkpk.com کی مبارکباد

کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے نے اپنے ایک  بیان میں پاکستان  سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر اور فخر پاکستان سینئر جرنلسٹ اور مصنف امجد عزیز ملک کی مسلسل تیسری بار ایشیئن  سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیا AIPS,Asia کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، ویب سائٹ کے چیف ایڈیٹر نواز گوہر  کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں داخل

ملائیشیا میں جاری 72 ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو چار – دو سے شکست دے کر  سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل فور میں جگہ بناکر پاکستان نے ایونٹ میں میڈل یقینی کرلیا ہے۔پاکستان کی جانب سے بابر مسیح اور احسن رمضان پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا، فائنل مقابلے میں واپڈا نے آرمی کی ٹیم کو 29-49پوائنٹس سے شکست دی، واپڈا کی سحرش نواز نے 14, سدرہ حاکم نے 12پوائنٹس سکور کئے،اسلام آباد نے کراچی کو 2-25پوائنٹس سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی،وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری اختتامی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

میسی رواں سال کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلیں گے

ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، خواتین ہاکی کے ٹرائلز

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں خواتین ہاکی ٹرائلزمکان باغ ہاکی گرائونڈ پر منعقد ہوئے ٹرائلز میں سوات ر یجن کی سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن سوات خواتین یوتھ ونگ کی شاہ عزت بی بی مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوآرڈینیٹر انجنیئر عارف روان، مس ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو میں مزید تین میچوں کا فیصلہ

پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں وزیر ستان بریالی نے آکاخیل کنگ کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ چترال درویشن نے ایبٹ آباد ایگلز کو تین ایک سے شکست دیدی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس کے پہلے میچ میں وزیرستان بریالی کی ٹیم نے آکاخیل کنگ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ، واپڈا اور آرمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں حریف ٹیموں کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی نگرانی میں جاری پانچ روزہ چیمپین شپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں واپڈا نے اسلام آبادبلیوز کو 21-63پوائنٹس سے شکست دی ، ...

مزید پڑھیں »

کمشنر لاہور محمد عامر جان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کا سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا دورہ

کمشنر لاہور محمد عامر جان اورڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے گزشتہ روز سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا دورہ کیا، انہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور اکیڈمی میں سہولیات بارے تبادلہ خیال کیا،اس موقع پرسابق کرکٹر عاقب جاوید، سی ای او لاہور قلندر عاطف رانا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک، ڈائریکٹر ایڈمن سید ...

مزید پڑھیں »

دوسرے چیف منسٹر بلوچستان میں پنجاب ہاکی ٹیموں کی شاندار فتوحات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے عہدیداران کی جانب سے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد

دوسرے چیف منسٹر بلوچستان میں پنجاب ہاکی ٹیموں کی شاندار فتوحات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے عہدیداران کی جانب سے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد، لیفٹینٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر کی صوبہ پنجاب میں ہاکی کی ترقی کے لئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں، محمد ادریس صدر ، محمد سعید مرتضی سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free