پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل دوسرے سال فیفا فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، انہوں نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا۔تنتیس سالہ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل دوسرے برس فیفا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا ہے، انہوں نے سال بھر میں مجموعی طور پر 69 گول ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نوواک جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک
آسٹریلین اوپن کے بعد فرنچ اوپن میں بھی نوکوواک جوکووچ کی شرکت پر سوالات اٹھ گئے۔ فرنچ اوپن مقابلے رواں سال مئی میں ہوں گے اور حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے 16 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے عوامی مقامات اور گراؤنڈ میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کی ہے۔ فرانسیسی وزارت کھیل کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پہلی بلاول بھٹو زرداری انٹر اسکول کھوکھو چیمپئن شپ کا آغاز
یڈم ناہیدہ نے ایونٹ کا افتتاح کیا ،کھو کھو گراس روٹ لیول پر مقبول ہے،شبیر احمدفائنل کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی ہونگے ،ڈاکٹر عارف حفیظکراچی (اسپورٹس رپورٹر) ابو ریحان اسپورٹس کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل حکومت سندھ ، پاکستان کھو کھو فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن ،سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن اور ویمن اسپورٹس کمپلیکس کراچی ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد سائیکلنگ چیمپئن کا دورہ مکمل ہوگیا
بائکستان سائیکلنگ اکیڈمی کے علی الیاس نے ایلیٹ گروپ سے انفرادی طور پر کامیابی حاصل کی۔ ٹیم پوزیشن میں خیبرپختونخوا کی ٹیم پہلے، بیکستان سائیکلنگ اکیڈمی دوسرے اور سندھ کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد سائیکلنگ کا تین مرحلوں پر مشتمل ٹور تین درجوں کے ایونٹس کے ساتھ اختتام پذیر ...
مزید پڑھیں »انٹر سکولز جمناسٹک چمپئن شپ پریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اینڈ کالج نے اپنے نام کر لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )انٹر سکولز جمناسٹک چمپئن شپ پریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اینڈ کالج نے اپنے نام کر لی جبکہ آرمی پبلک نے دوسری اور ایمپریسو سکول نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے انعامات تقسیم کئے جبکہ سیکریٹری کے پی کے جمناسٹک راجا بابا اور کوچ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ...
مزید پڑھیں »پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا فٹبال ہاوس این سی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا
پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سے فیفا فٹبال ہاوس نارملائزیشن کمیٹی کو واپس کرنے کے ساتھ ساتھ این سی سے نئے الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ کر دیا، تین سال سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں جس سے نوجوان نسل کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیل کے مواقعے میسر نہیں آ رہے۔ ان ...
مزید پڑھیں »ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول اے کے افتتاحی روز دفاعی چیمپیئن باے آر وائی نیوز اور روزنامہ دنیا نے اپنے میچ جیت لئے
سجاس کے زیر انتظام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کا اغاز ہوگیا، سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی نے افیسٹول کے پہلے مرحلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اختر عنایت بھرگڑی نے میڈیا ہاؤسز کے درمیان فیسٹول کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ سجاس کا اقدام قابل ستائش ہے، ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ و ترقی کیلئے منتظمین کیساتھ صحافیوں کا کردار مسلمہ ہے، سید عاقل شاہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے خیبریونین آف جرنلسٹس اور خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدارت پی او اے کے سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے کی ان کے ہمراہ صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیدار ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی مینز آرچری چیمپئن شپ زرعی یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام مردوں کی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آرچری چیمپئن شپ زرعی یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی،چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 13 یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں،مہمان خصوصی وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے چیمپئن شپ کا باضابط افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت پورے ملک میں مختلف ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن آرچری چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی
پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن آرچری چیمپئن شپ شہید بینظیر بھٹو ومن یونیورسٹی پشاور میں پروقار تقریب میں اختتام پزیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ لاہور یونیورسٹی نے1247 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی دوسرے نمبر پر پنچاب یونیورسٹی کی ٹیم رہی جنہوں نے1160 پوائنٹس حاصل کئے جبکہ کراچی یونیورسٹی1095 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر پر رہی ، ...
مزید پڑھیں »