دیگر سپورٹس
-
سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹس نوجوان نسل میں ٹینس کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں،صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹس نوجوان نسل میں ٹینس کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، 73ویں پنجاب گیمز میں ٹینس اس کا حصہ ہے جس میں ٹاپ...
Read More » -
ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کرنل ر آصف زمان کی کی تعیناتی عمران خان کے دور حکومت میں کی گئی تھی۔ کرنل ر آصف زمان کو تین سال کے لئے تعینات کیا گیا تھا...
Read More » -
”پری ونٹر“باکسنگ،کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ25اکتوبر سے شروع ہو گا
سند ھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25روزہ ”پری ونٹر“ باکسنگ، کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ منگل 25اکتوبر سے پاک نیشنل باکسنگ کلب پیپلز اسپورٹس کمپلیکس ماری پور روڈ میں روزانہ سہ پہر3698 3:00بجے تا...
Read More » -
73ویں پنجاب گیمز،صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز شروع
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ہدایت پرمحکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام 73ویں پنجاب گیمز کی تیاریاں جاری ہیں، 73ویں پنجاب گیمز 24سے 27اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہورہی...
Read More » -
پاکستانی دستے نے کرغستان میں ہونیوالی ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ میں 3میڈلز جیت لئے
پاکستانی دستے نے کرغستان میں ہونیوالی ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ کے لیزر رن ایونٹ میں 3میڈلز جیت لئے ہیں، محمدمنیر نے گولڈ، نعیم احمد ظفر نے سلور اور رانا محسن نے برائونز میڈل جیتے...
Read More » -
سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کا دورہ فیصل آباد ڈویژن، سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب احسان بھٹہ نے بدھ کے روز فیصل آباد ڈویژن کادورہ کیا اور سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے ان کی پیشرفت کا جائزہ لیا، انہوں نے سپورٹس ویونیوز میں...
Read More » -
ملکی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیکل کلینک میں کھلاڑیوں کے علاج کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور ملک کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعامر عزیزکے درمیان معاہدہ
ملکی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیکل کلینک میں کھلاڑیوں کے علاج کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور ملک کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعامر عزیز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے ہیں، اس...
Read More » -
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کے زیر نگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئے....
Read More » -
پاکستانی ہاکی ٹیم جلد فتوحات کے ٹریک پر آجائے گی، ڈائریکٹر جنرل (کے ڈی اے) گرین شرٹ اذلان شاہ سمیت دیگر انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان پرچم کو سربلند کرے گی، محمد علی شاہ۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے محمد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر ا سپورٹس ایاز منشی، اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم کے چیئرمین گل فراز احمد خان نے ہاکی کلب آف پاکستان عبدالستارایدھی...
Read More » -
آل پاکستان ایسٹر جمناسٹک چیمپئن شپ 22 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پرنسپل فرحانہ فیصل بابر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں نرسری لیول پر ہونے والی ایسٹر جمناسٹک چیمپئن شپ کی تفصیلات بتاتے ہوئے پرنسپل فرحانہ فیصل بابر اور ڈائریکٹر ایسٹر اسکول فلک شیخانی نے میڈیا کو بتایا کہ چیمپئن شپ...
Read More »