اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یونیورسل فائٹ لیگ کے زیراہتمام پاکستان کے چاروں صوبوں میں بیک وقت آن لائن کوچز کورس اختتام پزیرہو گیا۔ یوایف ایلہیڈکوارٹرز امریکہ سے براہ راست تین روزہ کورس میں پشاور لاھور کراچی اور چمن میں سینئر کوچز کو ایم ایم اے یو ایف ایل کھیل کے بارے میں جدید ٹیکنیکس سے آگاہ کیا۔یو ایف ایل پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
امریکی بیس بال کوچ برائن فرشز لاہور پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی بیس بال کوچ برائن فرشز ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر فخر علی شاہ نے بتایا کہ امریکی بیس بال کوچ برائن فرشز آج صبح ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچے ہیں۔ امریکی کوچ لاہور میں دو دن یوتھ کیمپ میں نوجوانوں کے ساتھ کام کریں گے ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ بیس بال ورک شاپ کا انعقاد۔
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ "بیس بال ورک شاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ ورک شاپ میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان،وومین ونگ کی سیکریٹری عائشہ ارم، انٹرنیشنل کھلاڑی و یوتھ ...
مزید پڑھیں »سوئی سدرن گیس نے نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست دے کر نیا رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیا ناظم آباد کے سرسبز فٹبال گراونڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں سوئی سدرن گیس اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے درمیان مقابلہ ابتدا سے ہی جارحانہ رہا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے انتخابات مکمل
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے انتخابات مکمل ڈاکٹر سید مشتاق شاہ صدر خالد خان جدون سیکریٹری پرویز خان جدون چیئر مین جبکہ شوکت حسین پریس سیکریٹری منتخب سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں میں آر ایس او تصور خان سیکریٹری کے پی والی بال ایسوسی ایشن خالد وقار ڈی ایس او وسیم ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کے نام کھلاڑیوں کا خط
مسرت اللہ جان آپ کی بطور آئی پی سی وزارت پر ہم بہت خوش تھے کہ کم از کم کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا اور حق دار کو حق ملنے کے ساتھ ساتھ جھوٹے اور فریبی لوگوں سے نجات ملے گی . جوجعلی ڈاکومنٹیشن اور میڈیکل بل جمع کرکے لاکھوں روپے اڑاتے تھے.لیکن اب ہم کھلاڑی مایوسی کا شکار ہوگئے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے شروع ہونگے
اسلام آباد۔ (سپورٹس لنک رپورٹ):اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ ، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے میڈیا کو بتایا کہ منثخب ٹیم 3 جولائی سے ایبٹ آباد میں کھیلی ...
مزید پڑھیں »نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
عالمی نمبر ایک سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ جس کے بعد اب ان کا مقابلہ عالمی نمبر تین اسپین کے رافیل نڈال سے ہوگا۔ دونوں کھلاڑیوں کا یہ 58واں ٹاکرا ہوگا۔ کوارٹر فائنل میں جوکووچ نے اٹلی کے میٹیو بریٹینی کو 1-3 سیٹس سے شکست دی جس کا اسکور 3-6، ...
مزید پڑھیں »یوایف ایل کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں میں کوچنگ کورس 10جون سے شروع ہوگا،رحمت گل آفریدی
پشاور (سپورٹس رپورٹر)یونیورسل فائٹ لیگ (یو ایف ایل)کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان میں کراچی،لاہور،کوئٹہ اور پشاور میں کوچزاور کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے تین روزہ آن لائن تربیتی دی جائے گی،جسکے لئے یوایف ایل کے ہیڈکوارٹر آمریکہ سے شیڈول جاری کردیاگیا۔پاکستان میں یو ایف ایل کے چیف ایگزیکٹیورحمت گل آفریدی کے مطابق یونیورسل فائٹ لیگ کے چیف امجد اسلام نے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب اور ایبٹ آباد تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بیلٹ پروموشن اور سرٹیفکیٹ کی تقریب
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر) ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب اور ایبٹ آباد تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکومت خیبر پختونخواہ کے کھیلوں کی ایس او پیز کے ساتھ بحالی کے بعد بیلٹ پروموشن اور سرٹیفکیٹ کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سابق ڈی ججی سپورٹس طارق محمود تھے جبکہ چیف انسٹرکٹر محمد شیراز نے ایونٹ کے بارے ...
مزید پڑھیں »