پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ کے زیر انتظام مختلف اضلاع میں ستائیس کے قریب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسران کام کررہے ہیں جن میں سے بارہ کا تعلق محکمہ ایجوکیشن سے ہے اور وہ اس وقت بطور ڈی ایس اوز کام کررہے ہیں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی جانب سے د ئیے جانیوالے رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کیساتھ بائیس کوچز میں تین خواتین کوچز شامل
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ میں بائیس کوچز میں تین خواتین کوچزکام کررہی ہیں جبکہ انیس مرد کوچز مختلف کھیلوں کی کوچنگ کیلئے رکھے گئے ہیں ان میں تیرہ ایسے کوچز ہیں جنہوں نے سال 2020 میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جوائن کیا جبکہ تین نے سال 2018 میں جوائننگ کی اسی طرح سال 2017 میںپانچ کوچز نے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی تنظیموں کیلئے گرانٹس اور ایسوسی ایشنز کا ستو کھانا اور سیٹی بجانا
مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے چونتیس سپورٹس کی تنظیموں کو سالانہ گرانٹس سال 2018-19 میں دی ہیں- جس پر ان ایسوسی ایشنز نے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھیں تاہم بعض ایسوسی ایشنز نے کوئی سرگرمی نہیں کی اور صرف گرانٹس حاصل کی – رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے گئے معلومات میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سال 2018-19 میں ...
مزید پڑھیں »الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکاﺅٹس سینٹر گلشن اقبال کراچی میں شروع ہوگئی، ایڈیشنل سیکریٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت سندھ سید صلاح الدین احمد نے افتتاح کیا اس موقع پر ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی امتیازاحمد شیخ، الصغیر کلب کے روح رواں سید صغیر ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی ترک ڈپٹی وزیر کھیل حالس یونس سے ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ہفتہ کے روز ترکی میں ڈپٹی وزیر کھیل حالس یونس سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکی میں کھیلوں کے فروغ اور امور نوجوانان کے شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اور ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپیئن شپ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں ہوگئی ہے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 150 سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، چیمپیئن شپ کا مین رائونڈ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، چیمیئن شپ میں بارہ ...
مزید پڑھیں »وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل شروع ہو گیا،
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ جی ایٹ فور اسلام آباد میں شروع ہو گیا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک 42 کلبوں کی سکروٹنی کی جارہی ہے ، پہلے روز (آج ) ہفتہ کو 20 اور دوسرے روز (کل) ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی کاای لائبریری اور اے پی ایس ماڈل ٹاؤن ہاکی گراؤنڈ کا دورہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے بعدای لائبریری میں طالب علموں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کی جائیں ،علوم وفنون کی بدولت ہی قومیں ترقی کرتی ہیں ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اے پی ایس ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ کاکام جلدازجلد مکمل کیاجائے ان خیالات کا اظہارای لائبریری نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »صوبائی کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کا وفد کے ہمراہ استنبول میں آرچری فیڈریشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے وفد کے ہمراہ ترکی کے شہر استنبول کے دورہ کے موقع پر ترکی آرچری فیڈریشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ،صوبائی کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کو ترک آرچری حکام اور ممبر آف سپورٹس بورڈ مہمت اردگان کی جانب سے بریفنگ دی گئی اور ہیڈکواٹرز میں موجود آرچری ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ اتوار سے شروع ہوگی
اسلام آباد ( نواز گوھر) چھٹی بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپیئن شپ اتوار سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، چیمپیئن شپ کا کوالیفائنگ رائونڈ 13 دسمبر کو جبکہ مین رائونڈ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، چیمیئن شپ میں بارہ ...
مزید پڑھیں »