کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل عبد الحلیم بن کادر نے گذشتہ روز بذریعہ خط تمام رکن ممالک کو ہدایت جاری کی ہیں کہ کرونا وائرس کے باعث کوئی بھی رکن ممالک ابھی کسی بھی قسم کی سیپاک ٹاکرا سرگرمیاں منعقد نا کریں ۔پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکریٹری نوشاد احمدخان نے کہا کہ اپریل ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کورونا وائرس کے پھیلائو کاخطرہ، ومبلڈن اوپن منسوخ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث سال کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا۔دنیائے ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن چیمپیئن شپ کورونا وائرس کے باعث خطرات سےدوچار تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ومبلڈن گرینڈ سلم ٹینس اس سال نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ اے ...
مزید پڑھیں »گوگل کا مایہ ناز سکواش کھلاڑی ہاشم خان کو خراج تحسین
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو آج مقبول ترین سرچ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ہاشم خان نے کُل 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں عطیات اور میڈیکل اسٹاف کے لیے بھرپور مدد جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے جمعے کو پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے 60ہزار سرجیکل ماسکس اور 100پروٹیکٹر سوٹس وزیر اعلی کو پیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کا چیئرمین و پبلشرجنگ گروپ میرجاوید رحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت
جامشورو/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ, سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان, نائب صدر پروفیسر حمود لکھوی,سیکریٹری شیخ مظہراحمد, وومین چیئرپرسن سادیہ علوی, سیکریٹری عائشہ ارم, میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ, امپائرنگ و کوچنک ایسوسی ایشن کے چیئرمین و ممبرز مصدق حنیف, جمیل کامران, ظفروڑائچ, طارق ندیم اور دیگر نے بانی جنگ گروپ ...
مزید پڑھیں »پشاورزلمی کےچیئرمین کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ عطیہ دینے کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ جمع کرائیں گے، جاوید آفریدی نے کہا کہ پوری امید اور یقین ...
مزید پڑھیں »حکومت کا کوروناوائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کیلئے فنڈز کااعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر متاثرہ کھلاڑیوں کی علاج معالجے کے اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈ تیار کرنے کا اعلان کیا، گذشتہ روز جاری تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کا اعظم خان کی وفات پر اظہارتعزیت
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امورنوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سکواش کے لیجنڈ کھلاڑی اعظم خان کے کرونا سے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہے،لواحقین کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اعظم خان کی سکواش کے فروغ کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ تعالی مرحوم کو جوار ...
مزید پڑھیں »ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔ سکواش کے کھیل کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان 95 سال کی عمر میں ہفتہ کے روز برطانیہ میں انتقال کرگئے تھے۔ ...
مزید پڑھیں »کورونا کے باعث ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ منسوخ
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کی وجہ سے پاکستان کی ایک اور ٹیم کے کھلاڑیوں کو اس وقت دھچکا لگا جب فنلینڈ کے شہر ٹیمپیر میں ہونے والا ہوم لیس ورلڈ کپ منسوخ کرنے کا اعلان کیاگیا.مذکورہ ورلڈ کپ میں پاکستان اسٹریٹ فٹبالرز کو "فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس فائونڈیشن” (PDP)پاکستان کے تحت حصہ لینا تھا.پی ڈی پی ہوم لیس ورلڈ ...
مزید پڑھیں »