کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسراسوکا ورلڈ کپ کا 12اکتوبر سے یونان کے شہر کریٹ میںآغاز ہورہا ہے ۔40ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ فائنل 20اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی منتخب ٹیم کاپہلا ٹریننگ سیشن لاہور میں 18تا24ستمبر پیراگون گراؤنڈ پر منعقد ہوا جبکہ دوسرے ٹریننگ سیشن کا آغاز کراچی میں آج (جمعہ)سے ہوگا۔ مدھو محمڈن فٹبال اسٹیڈیم ، گلشن ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کی ہدایت پر نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں انسداد ڈینگی مہم،سپرے اور صفائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے ورکرز نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی صفائی کی اور انسداد ڈینگی سپرے کیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زناصر ملک ،محمد ریاض، صوفی ستار نے انسداد ڈینگی مہم کی نگرانی کی، درجنوں ورکرزنے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پانی کی نکاسی کے پوائنٹ چیک کئے ، ...
مزید پڑھیں »سری لنکن ٹیم کے دورہ سے بین الاقوامی کرکٹ بحال ہو گی،تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پوری دنیا کے لئے واضح پیغام ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے مہمان سری لکن کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز اور سرسید یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے 77شہروںمیں بیک وقت کھیلی جانے والی لیثررلیگزکے مقابلے اب سرسید یونیوسٹی میں بھی کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز لیثررلیگز کے ڈپٹی سی او اوزیب خان اور سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار سید سرفراز علی نے باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ سرسید یونیوسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیثررلیگز کے ...
مزید پڑھیں »15واںآل پاکستان میجر طفیل شہید فٹبال ٹورنامنٹ کا 28ستمبر سے آغاز
(اسپورٹس رپورٹر) طفیل شہید فٹبال کلب، ڈسٹرکٹ وہاڑی کے زیر اہتمام 15واں آل پاکستان میجر طفیل شہید (نشان حیدر) فٹبال ٹورنامنٹ 28ستمبر تا 5اکتوبر طفیل آباد فٹبال اسٹیڈیم کی فلڈ لٹ میں کھیلا جائے گا۔کریسنٹ ملز اعزاز کا دفاع کرے گی جس نے 14ویں ایڈیشن میں پاک آرمی کو شکست دی تھی۔آرگنائزنگ سیکریٹری منور پوسوال کے مطابق ایونٹ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمزکی مشعل 19اکتوبر کو گلگت بلتستان کے راستے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سر تاپ پر وصول کیاجائیگا، سید عاقل شاہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کی ارگنائزنگ کمیٹی اور صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شانے کہا ہے کہ آئندہ ماہ منعقد ہونے والے نیشنل گیمز ملک میں کھیلوں ، ثقافت اور سیاحت کے فروغ سمیت پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں اجاگر کرنے کی غرض سے نیشنل گیمزکا مشعل کی وصولی کے شیڈول کو ...
مزید پڑھیں »ٹین پن بائولنگ کا کھیل ملک میں آہستہ آہستہ مقبولیت اختیار کر سکتاہے،اکبر درانی
اسلام آباد ( نواز گوھر ) وفاقی سیکرٹری، وزارت بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کھیل کی ترقی چاہتی ہے اور ٹین پن بائولنگ کا کھیل ملک میں آہستہ آہستہ مقبولیت اختیار کر سکتاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز جناح پارک راولپنڈی میں آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی ...
مزید پڑھیں »دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا، ریاض خان دائودزئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ا ج سے شروع ہورہاہے سپورٹس آرینا قیوم سپورٹس کمپلکس کی افتتاحی تقریب صبح دس بجے منعقد کیاجائے گی ۔ان خیالات کااظہارکمشنر آرٹی آئی ریاض خان داودزئی نے میڈیا سنٹرپشاورمیں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاسیکرٹری کفایت اللہ اورصدرخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ بھی موجودتھے۔ریاض داودزئی نے بتایاکہ تین ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے سلسلے میں صوبائی والی بال ٹیموں کی تربیتی کیمپ کیلئے مرد وخواتی کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمز کے سلسلے میں صوبائی والی بال ٹیموں کی تربیتی کیمپ کیلئے مرد وخواتی کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے،صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں لئے گئے ٹرائلزمیں پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع اور قبائلی اضلاع سے بڑی تعدادمیں کھلاڑیوںنے حصہ لیا سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن نے نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز ملتوی کردیئے ہیں۔ یہ ٹرائلز آج جمعرات سے لاہور میں شروع ہونے تھے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کئے گئے ...
مزید پڑھیں »