دیگر سپورٹس
پاک فضائیہ نے سری لنکا ائیر فورس کے خلاف ایشین سٹائل کبڈی سیریز جیت لی
اسلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ )پاک فضائیہ نے پی اے ایف سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تین میچوں پر مشتمل ایشین سٹائل کبڈی سیریز میں سری لنکا ائیر فورس کو شکست دے کرسیریز اپنے نام کر لی۔ یہ سیریز پی اے ایف اور سری لنکا ائیر فورس کے مابین سپورٹس ایکسچینج پروگرام کے سلسلے میں کھیلی جانے والی ایک کڑی ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر رائے تیمور خان بھٹی کی قومی کرکٹ ٹیم مبارکباد
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے، جمعہ کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو میڈلز جتوانے والے ریسلرز توجہ کے طالب
تحریر۔محمد آصف ریاض ریسلنگ وہ کھیل ہے جس نے کم وسائل کے باوجود عالمی سطح پر پاکستان کیلئے گراں قدر کارنامے سر انجام دیئے ہیں- کامن ویلتھ گیمز ہوں یا پھر ایشین و ساؤتھ ایشین گیمزہمارے پہلوان ہر ایونٹ میں میڈلز حاصل کرتے رہے ہیں-اولمپک کے بعد کھیلوں سب سے بڑے مقابلے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کھیلوں کاگرتامعیار،میرے ساتھ آواز بلند کریں،ریسلرانعام کا پیغام سنیں
https://www.facebook.com/pakwrestler/videos/495645644272057/?t=5
مزید پڑھیں »اسلام آباد اکیڈمی اور گریژن کلب فٹسال چیمپئن شپ کے فائنل میں داخل
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )اسلام آباد اکیڈمی کلب اور گریژن کلب کی ٹیموں نے کومیکو فٹ سال چیمپیئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، سیمی فائنل میچوں کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی تھے ، اس موقع پر اسلا م آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...
مزید پڑھیں »صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے،صداقت علی عباسی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ):رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ملک میںوزیراعظم عمران خان کھیلوں کی ترقی چاہتے کیونکہ وہ خود بھی ایک قومی ہیرو رہ چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رو ز پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »نئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے جمعرات کے روز عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی اور دفتری امور سے متعلق بریفنگ دی،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹوٹل فٹبال ٹیم نے لیثررلیگس کارپوریٹ لیگ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثرر لیگس کے زیر اہتمام پہلی کارپوریٹ لیگ کا ٹائٹل ٹوٹل فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ ایس اینڈ پی کو دوسری اور پی ڈبلیو سی کو تیسری پوزیشن ملی۔ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ایکون سیون کے ارسلان اور کے پی ایم جی کے کپتان اویس نے مشترکہ طور پر اپنے نام کیا۔ڈسکریٹ لوگیسکو آخری ...
مزید پڑھیں »یوئیفا نیشنز لیگ،عالمی چیمپئن فرانس نے جرمنی کو شکست دیدی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال یوئیفا نیشنز لیگ میں ورلڈ چیمپئن فرانس نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا، برابر میچ کا فیصلہ 80 ویں منٹ کی پنلٹی پر ہوا، ادھر دوستانہ میچ میں جاپان نے یوراگوئے کو اپ سیٹ شکست دے دی۔نیشنز لیگ گروپ اے ون میں فٹبال چیمپئن فرانس اور جرمنی مدمقابل ہوئے۔ جرمن کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »