اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاکہ پاکستانی خواتین مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں صبحِ نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سید عاقل شاہ کی اولمپک کونسل آف ایشیا کا میرٹ ایوارڈ جیتنے پر عارف حسن کو مبارکباد
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)صدرخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسابق صوبائی زیرکھیل سیدعاقل شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن کواولپک کونسل آف ایشاء کا میرٹ ایوارڈ جیتے پرخوشی ومسرت کااظہارکرتے ہوئے اسے پاکستان کی بہت بڑی کامیابی واعزاز قراردیاہے ۔رائٹ ٹوانفارمیشن کے تعاون سے پشاورمیں منعقدہ ال پاکستان آرٹی آئی ٹیبل ٹینس چیمپین شپ کی افتتاحی تقریب سے ...
مزید پڑھیں »پہلا آر ٹی آئی آل پاکستان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا آرٹی آئی آل پاکستان اوپن ٹیبل ٹینس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پروقار تقریب میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے سو سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی دو مختلف کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح صدر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ ملازمین مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے پی ایس بی انتظامیہ کو ملازمین کو درپیش مسائل سے تحریری طور پر آگاہ کرتے رہیں۔لیکن پی ایس بی انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔جس کی وجہ سے ملازمین میں غم و غصہ اور بے چینی پائی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں آج مورخہ27 ستمبر ...
مزید پڑھیں »کورین اوپن بیڈمنٹن ،ثانیہ نہیوال پری کوارٹر فائنل میں داخل
سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی سابق عالمی نمبر ون بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے کورین اوپن بیڈمنٹن کے پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے ثانیہ نہیوال جنہوں نے رواں سال کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جبکہ ایشین گیمز ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا نے کوریا کی کھلاڑی کم ہو ...
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے بھارتی دستے کا حوصلہ بڑھنے کیلئے ان کی الوداعی تقریب میں پہنچ گئے، شاہ رخ کو اپنے درمیان پا کر پیرا ایشین گیمز پر جانے والے کھلاڑیوں کے چہرے کھل اٹھے، تفصیلات کے مطابق معروف اداکار شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپئنز ٹرافی: قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شرو ع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شرو ع ہوگیا ‘ کھلاڑیوں کی فٹنس میں بہتری لانے کے لیے انھیں مخصوص جسمانی ورزشیں کروائی گئیں جس کے بعد کھیل میں بہتری کے لیے پلیئرز کو پریکٹس بھی کروائی گئی۔ ایشیئن چیمپئنز ...
مزید پڑھیں »ایشیئن پاور لفٹنگ اینڈ بینچ پریس چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والی خواتین پاورلفٹنگ ٹیم کی ڈائریکٹر سپورٹس سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)11ویں ایشیئن پاور لفٹنگ اینڈ بینچ پریس چیمپئن شپ میں 9میڈلز جیتنے والی پاکستانی خواتین پاورلفٹنگ ٹیم نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی سے ملاقات کی، قومی ٹیم نے چیمپئن شپ میں سونے کے تین، چاندی کے چار اور کانسی کے دو میڈلز جیتے، ملاقات میں کرنیوالوں میں پاکستان وومنز پاور ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول اسٹاف او پن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین اوپن گالف چیمپئن شپ 27 ستمبر تا 14اکتوبر2018 کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ یہ چیمپیئن شپ دو مراحل پر مشتمل ہے ۔ پہلے مرحلے میںچیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 27 تا 30 ستمبر جب کے دوسرے مرحلے میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین اوپن ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کے کوچ کی معاہدے میں مزید توسیع سے معذرت
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے غیرملکی ٹیبل ٹینس کوچ ماسیمو کوسٹن ٹینی نے دو سالہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد معاہدے میں مزید توسیع سے معذرت کرلی ہے، اس حوالے سے بھارتی ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ایم پی سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ مارسیمو نجی مسائل کی وجہ سے کوچنگ کے مزید معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »