لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس کیلنڈر جلد جاری کردیا جائے گا، ہر سال ڈسٹرکٹ کی سطح پر اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں 34کھیلوں کی مقابلے منعقد کرائے جائیں گے، پسماندہ علاقوں سے باصلاحیت کھلاڑی تلاش کرکے آگے لائیں گے، سپورٹس پالیسی کی تیاری اولین ترجیح ہے، تمام اداروں اور سٹار کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عوام کو سپورٹس کے شعبہ میں واضح تبدیلی نظر آئے گی، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ میں سپورٹس کے فروغ کے لئے ہرممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، مستقبل میں عوام کو سپورٹس کے شعبہ میں واضح تبدیلی نظر آئے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مردوں کے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹا ف سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے۔ ہانگ کانگ کے لیو آ اورمصر کے یوسف سلیمان نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس، اسلام آباد میں جاری مردوںکی چیف آف دی ایئر سٹاف ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن نے نوید عالم کو برطرف کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلن کی خلاف وزری پر ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ اینڈ ڈومیسٹک نوید عالم کو برطرف کریا ہے۔ فیڈیشن کے مطابق نوید عالم کے بارے میں بعض ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشنز نے شکایات کی تھیں۔ انکوائری کمیٹی ان شکایات کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں »رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف ٹوبہ نے سب سے بڑا اپ سیٹ کر ڈالا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئن اور ٹاپ سیڈ محمد آصف کو محمد آصف ٹوبہ نے شکست دیکر رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ نمبر چار سیڈ محمد بلال کو شاہد آفتاب نے، نمبر پانچ سیڈ محمد اعجاز ابتدائی تینوں میچوں میں شکست کے ایونٹ سے آئوٹ ہوگئے، نمبر سات سیڈ محمد آکاش رفیق بھی محمد ...
مزید پڑھیں »یوسین بولٹ زیرو گریویٹی میں بھی سب سے آگے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ زیرو گریویٹی میں بھی سے آگے آگے نکل گئے۔جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے فرانس میں سائنسی تحقیق کے لیے بنائے گئے طیارے میں دوڑ کا مقابلہ کیا جہاں مصنوعی طور پر زمین کی کشش ثقل صفر رکھی گئی تھی ۔کشش ثقل نےدنیا کے تیزترین انسان کو پریشان تو کیا لیکن ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئن شپ 18اکتوبر سے شروع ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ 18 تا 28 اکتوبر عمان کے شہر مسقط میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا.مزکورہ ایشیئن چیمپیئن شپ میں پاکستان کے علاوہ عمان,بھارت,ملائشیا,جاپان اور کوریا کی ٹیمیں شرکت کریں گی. جبکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ کے حوالے سے اس ماہ کے آخر ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال کپ،سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف / ساف) کی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم دفاعی چیمپیئن بھارت سے سیمی فائنل میں 1-3 سے ہار گئی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ساف ٹارنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کیلئے فیفا نے 55فٹبالرزکو شارٹ لسٹ کرلیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا پرو ورلڈ الیون کیلئے دنیا کے 55فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا،مصر کے محمد صالح، انٹوائن گریز مین، ہیری کین، کرسچیانو رونالڈو، کریم بینزیما، نیمار جونیئر اور لائنل میسی کو فارورڈ ز میں شامل کیا گیا جبکہ پال پوگبا، ٹونی کروز، آندرے اینی اسٹا، کیون ڈی برائن مڈ فیلڈرز کی ممکنہ فہرست میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں »قومی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ،ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمیر عالم، عبدالستار، حارث طاہر نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو ہرا دیا۔ نمبر تین سیڈ محمد ماجد علی نے 119 کا سنچری بریک بھی کھیلا لیکن شکست سے نہ بچ سکے۔ ٹاپ سیڈ محمد آصف نے بآسانی کامیابی حاصل کی جبکہ نمبر دو سیڈ ...
مزید پڑھیں »