بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب سول جج نے حکم امتناعی جاری کردیا۔

 

 

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب سول جج نے حکم امتناعی جاری کردیا۔

 

کوئٹہ(بسجا رپورٹ)سول جج تھری کوئٹہ کی عدالت نے 10 جون 2023 کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات کے نتائج جاری کرنے پر حکم امتناعی جاری کردیا

 

معزز عدالت کے جاری کردہ حکم کے مطابق 10 جون 2023 کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے متوقع انتخابات کا رزلٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا

اب اگر ان انتخابات کا رزلٹ جاری کیا گیا تو یہ توہین عدالت کے زمرے میں شمار ہوگا۔

 

 

 

error: Content is protected !!