اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین جونیئر انفرادی سکوائش چیمپیئن شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا ترتیب مصحف علی سکوائش کمپلیکس میں جاری ہے۔پی ایس ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں حصہ لینے کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ تربیتی کیمپ میں عباس زیب، فرحان ہاشمی، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پریمیئر فٹبال لیگ،ٹاپ ٹیموں کی عدم شرکت سوالیہ نشان،طارق لطفی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ طارق لطفی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستانی ٹیم کی کپتان اور سات کھلاڑیوں کا قومی کیمپ میں شامل ہونے والی ٹیم کا پریمیئر لیگ فٹ بال میں شامل نہ ہونا حیران کن ہے، تین سال کے عرصے بعد پریمیئر لیگ فٹ بال لیگ میں ٹاپ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان کی مایوس کن کارکردگی،عوام سراپا احتجاج،تبدیلیاں کی صدائیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ایشین گیمز میں مہم چار برانز میڈلز پر ختم ہوگئی۔ یہ تعداد ملک میں کھیلوں کے زوال پذیر معیار اور حکام کی عدم توجہ کا ثبوت ہے۔ناقص کارکردگی پر کھیلوں کے حلقے سراپا احتجاج اور ذمہ داران سے جواب طلبی چاہتے ہیں۔ اسپورٹس پر گہری نظر رکھنے والے کہتے ہیں کہ یہ تبدیلی کا بہترین ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن،ماریہ شرپووا پری کوارٹر فائنل میں داخل
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) ماریا شراپووا یو ایس اوپن ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔انہوں نے یلینا اوسٹا پینکو کو 6-3 اور 6-2 سے ہرا دیا، ڈومنیکا سیبلکووا نے جرمنی کی اینجلیک کربر کو شکست فاش سے دوچار کیا، بیلاروس کی ایرینا سیبالینکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا کو 7-5اور 6-1سے ہرا کر ایونٹ سے باہر ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز 2018 کی اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں
ایشین گیمز کا اختتام
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹھاریں ایشین گیمز رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئےجس میں چین نے سونے کے 132 تمغے جیت کر مجموعی طور پر289 میڈلز حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔انڈویشیا کے دارحکومت جکارتہ میں دو ہفتے سے جاری رہنے والے اٹھاریں ایشین گیمز کا اختتام دلکش انداز میں ہوا ،ایونٹ میں پاکستانی دستہ مختلف کھیلوں ...
مزید پڑھیں »انڈر 15فٹبال کپ،ملتان،ساہیوال کی کامیابیاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ جاری ہے،تیسرے روز ملتان ڈویژن کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرگودھا ڈویژن کی ٹیم کو 4-0سے ہرادیا محبت ...
مزید پڑھیں »سپینش فٹبال لیگ :ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ میں رال میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ کے میچ میں رالس میڈرڈ کا لیگانیز سے مقابلہ ہوا۔رالس میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، لیگانیز کو 24 ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،لیور پول کی پہلی پوزیشن برقرار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مزید 7میچز کا فیصلہ ہوگیا، لیورپول نے لیسسٹر سٹی کو 2-1سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی،چیلسی نے بورنے ماؤتھ کو 2-0سے ہرا کر دوسری پوزیشن پر قبضہ کرلیا،دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی نیوکیسل یونائیٹڈ کو 2-1سے مات دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرسکا۔دیگر میچز میں ساؤتھمپٹن نے کرسٹل پیلس کو 2-0اورولورہمپٹن ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز والی بال،ایران نے طلائی تمغہ جیت لیا،پاکستان کی 8ویں پوزیشن
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران نے اٹھارہویں ایشین گیمز انڈور والی بال ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن رہی۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں ہفتے کو منعقدہ انڈور والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3-0 سیٹس سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ...
مزید پڑھیں »