دیگر سپورٹس

کوئٹہ کی ننھی باکسر کا جشن آزادی منانے کیلئے منفرد انداز

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بلوچستان کی عوام بھی جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہے، کوئٹہ کی 13 سالہ باکسر ملائکہ نئے انداز میں جشن آزادی منانے سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔کمسن باکسر ملائکہ روزانہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ گھر سے نکل کر سڑکوں پر باکسنگ کی مشق کے ساتھ ساتھ سائیکل پر سبز ہلالی پرچم لہر اتی ہے، ننھی ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی،راولپنڈی میں آرچری چیمپئن شپ منعقد کی جائیگی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تعلیم اورکھیلوں کے فروغ کیلئے سرگرم یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون اورراولپنڈی ڈویژن آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آرچری چیمپیئن شپ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی یں منعقدہوگی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبدالوحید بابر نے بتایاکہ آرچری چیمپیئن میں 18میٹر شوٹنگ رینج پر مرد، خواتین ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ :ٹاٹنہیم ، چیلسی کی کامیابی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچوں میں، ٹاٹنہیم اور چیلسی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت کر نئے سیزن کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں ٹاٹنہیم کو آٹھویں ہی منٹ میں نیو کاسل کے خلاف پہلی کامیابی مل گئی، حریف ٹیم نے پریشر نہ لیتے ہوئے زبردست کم ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا اور یو اے ای انڈر23 میچ میں کھلاڑی لڑ پڑے،ویڈیو دیکھیں

شاہ عالم(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا اور عرب امارات کی انڈر 23 فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ دشمنی میں بدل گیا ۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے دوران میچ جھگڑا کیا، جس کی وجہ سے گرائونڈ اکھاڑہ بن گیا ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی اور مداح اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز، قومی فٹبال ٹیم کی جکارتہ روانگی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال کے بعد پاکستانی فٹ بال ٹیم کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ تجربہ کار مڈ فیلڈر صدام حسین کو ایشین گیمز فٹ بال ایونٹ کیلئے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ گول کیپر ثاقب حنیف ان کے نائب ہوں گے۔ جوز انتونیو ناگورا ہیڈ کوچ ہوں گے۔ ٹرینر جوز رابرٹو پورٹیلا، سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی ، خواتین کے پینٹاتھلون اور ٹچ بال کے مقابلے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں پنجاب پینٹاتھلون ایسوسی ایشن، پنجاب ٹچ بال ایسوسی ایشن اور ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام جشن آزادی وومن پینٹاتھلون اور ٹچ بال کے مقابلے منعقد کئے گئے ، جمعہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے نیشنل سائیکلنگ ویلڈروم میں ہونے والے مقابلوں میں لاہور، ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی کے حوالے سے تمام اضلاع میں سپورٹس کے مقابلے جاری ہیں، محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب کے تمام اضلاع میں سپورٹس کے مقابلے جاری ہیں، جس میں کھلاڑیوں کی بہت بڑی تعداد شرکت کررہی ہے، جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں ایل ڈی اے کی جانب سے اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے14اگست کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پروقار اور رنگا ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ 11اگست کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے ایج گروپ سوئمنگ چیمپیئن شپ 11اگست 2018 ء بر وز ہفتہ کو پونے چار بجے ایف سی کالج میں ہوگی، جس میں انڈر 6،8،10،12،14،16اور اوپن کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

انڈر 12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ،پاکستان کی ٹیم تائیوان روانہ

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان کی انڈر 12بیس بال ٹیم دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے تائیوان روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ اگست کی 12 سے 19تاریخ تک تائیوان میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں میں کوریا، جاپان، تائیوان، انڈونیشیا، ہانگ کانگ، سری لنکااور انڈیا کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ گروپ A جاپان، ...

مزید پڑھیں »

ماں بننے سے پہلے ثانیہ کی ٹینس کورٹ میں واپسی،،ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹرر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ماں بننے سے قبل ٹینس کورٹ میں واپس آگئیں ، وہ اپنی بہن انعم مرزا کے مدمقابل ایکشن میں نظر آئیں۔ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دونوں بہنیں ٹینس کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو شیئر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free