دیگر سپورٹس

پاکستان اور ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کا پہلا میچ 19جنوری کو

پاکستان میں ہاکی کے کھیل کے احیاء کے لیے مشہور عالمی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون پہلا میچ 19 جنوری کو کراچی میں اور دوسرا 21 جنوری کو لاہور میں کھیلے گی۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کا یہ دورہ مختصر لیکن بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے مطابق اس دورے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز پاکستان آنے پر شادماں

دنیا کے مشہور پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ فلورس جان بوولینڈر اور اسپین کے سابق کپتان جان اسکارے کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔ ہالینڈ کے عظیم پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ فلورس جان بوولینڈر یوں تو کئی بار انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آچکے ہیں لیکن اب وہ دوبارہ 18 جنوری کو ...

مزید پڑھیں »

امریکی گولڈ میڈلسٹ جمناسٹ کا جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

امریکا کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور جمناسٹک سپراسٹار سمون بائلز نے انکشاف کیا کہ امریکی اولمپکس ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نسر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ یاد رہے کہ بدنام زمانہ ڈاکٹر لیری کو بچوں کی قابلِ اعتراض ویڈیوز بنانے کے الزام میں گزشتہ ماہ 60 سال جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر اپنے ...

مزید پڑھیں »

سوئٹزرلینڈ میں ایلپائن اسکیئنگ ورلڈکپ کا انعقاد

سوئٹزرلینڈ میں ایلپائن اسکیئنگ ورلڈکپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے مہارت کا شاندا ر مظاہرہ کیا۔ سوئٹزرلینڈ کے قصبے وینگن میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ایک روزہ مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے دوران ماہر کھلاڑیوں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ:پہلے ہی رائونڈ میں اپ سیٹس

سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں کئی امریکی ستون گر گئے،مینز سنگل میں سیڈڈ کھلاڑیوں جیک سوک اور جان آئزنر کو پہلی آزمائش میں اپ سیٹ شکستوں کا شکارہونا پڑا تاہم اسپین کے رافیل نڈال پہلا پڑاؤ پار کر گئے،ویمنز سنگل میں بلینڈا بین چچ نے وینس ولیمز کو فرسٹ راؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی کا پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ

چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی، وزیر کھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشیدچوہان، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے، حکام نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے ...

مزید پڑھیں »

ٹینس کورٹ پر فُل انٹرٹیمنٹ ایونٹ

سال دو ہزار اٹھارہ کے شروع ہوتے ہی ٹینس سیزن کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ سڈنی انٹرنیشنل کے بعد اب میلبرن میں ٹینس کورٹ پر فُل انٹرٹیمنٹ ایونٹ ہوا، بچوں کے چیئر لیڈرز اور ہر دلعزیز کریکٹر سپائیڈرمین کی انٹری ہوئی۔ سپر سٹارز فیڈرر، جوکووچ سمیت وُزنیا کی نے ننھے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹینس کھیلی۔ ٹینس بال سے نشانہ ...

مزید پڑھیں »

اے جے اسٹائلز سب سے بہترین ریسلر قرار

  موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اے جے اسٹائلز کو 2017 کا سب سے بہترین ریسلر قرار دیا گیا ہے۔ پرو ریسلنگ السترڈز نامی جریدے نے اے جے اسٹائلز کو گزشتہ سال کا بہترین ریسلر قرار دیا۔ 2016 میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بننے والے اے جے اسٹائلز نے ڈیبیو کے بعد ہی مقبولیت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کردی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹین پین بائولنگ چمپیئن شپ کا آغاز 16جنوری سے

پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور لیثر ر سٹی بائولنگ کلب کے تعاون سے 11th نیشنل ٹین پین بائولنگ چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جو 16جنوری سے ر لیثر ر سٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال ایف۔ سیون مرکز میں شروع ہوگی۔پانچ دن کے اس ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

نیب کا پی ایچ ایف، کرکٹ بورڈ اور پی ایس بی کیخلاف انکوائری کا حکم

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بدعنوانیوں اور وسائل کے بے دریغ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free