دیگر سپورٹس

آٹھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ فٹبال کھیلیں گے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ آسٹریلیا میں آزمائشی طور پر فٹ بال کھیلیں گے اور اس حوالے سے ایک اے لیگ کمپی ٹیشن کلب سینٹرل کوسٹ مرینرز کا دعویٰ ہے کہ اس کی31 سالہ سابق اسپرنٹر سے بات چیت جاری ہے ۔یوسین بولٹ کو ملنے والے معاوضے کا تعین نہیں ہوا لیکن ذرائع کا دعویٰ ہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کے فائنل میں میدان میں گھسنے والے شائقین کو سزا مل گئی

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ فائنل کے دوران میدان میں گھسنے والے شائقین کو 15 روز کیلئے جیل بھجوا دیا گیا، 3 برس تک بین الاقوامی میچز دیکھنے کی پابندی بھی عائد کر دی گئی۔فٹبال ورلڈکپ کا فائنل، کھیل کے دیوانوں کو دیوانگی مہنگی پڑ گئی۔ دوران میچ میدان میں گھسنے والے شائقین کو عدالت نے سزا سنا دی۔ ...

مزید پڑھیں »

فرانس فٹبال کے عالمی چیمپئن بننے میں مسلمانوں کھلاڑیوں کا بڑا کردار

پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس کی فٹبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بنوانے میں مسلمان کھلاڑیوں کے جذبے نے اہم کردار ادا کیا اور ٹیم کو متحد رکھا۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2018 میں فرانس کی فتح اور دوسری بار عالمی چیمپئن بننے میں مسلمان کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا، ٹیم نے روس پہنچنے سے قبل نعرہ لگایا تھا کہ ’ہمارے ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ہاکی درجہ بندی،پاکستان کی 13ویں پوزیشن

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کردی ہے ۔پاکستان کی ہاکی ٹیم بدستور 13 ویں نمبر پر ہے پہلے نمبر پر آسٹریلیا، دوسرے پر ارجنٹائن، تیسرے پر بیلجیم ہے۔

مزید پڑھیں »

قومی ویمن نیٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز 20 جولائی کوہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی خو اتین ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ کھلاڑیوں کے دو روزہ ٹرائلز 20 جولائی سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہونگے،پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائیں  نے بتایا کہ منتخب ٹیم یکم ستمبر سے8 ستمبر تک سنگاپور میں کھیلی جانے والی ایشین  نیٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ،دو میچوں کافیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ پہلے میچ میں عسکری الفاز باسکٹ بال کلب نے کراچی یوتھ باسکسٹ بال کلب کو 54-34 سے شکست دی ہاف ٹائم میں اسکور 30-15 تھا ونر ٹیم کی جانب سے اسامہ خرم 16 شامیر ظہر 9 ...

مزید پڑھیں »

فرانسیسی سٹار فٹبالر مباپے اپنی عالمی کپ کی تمام آمدنی عطیہ کرینگے

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے فلاحی ادارے ’پریمئرز ڈی کورڈی‘ کو جائے گی جو معذور اور بیمار بچوں کے لیے کام کرتا ہے۔ اسپورٹس السٹریٹڈ کے مطابق نوجوان کھلاڑی کو عالمی کپ میں 265000پائونڈز کی آمدنی ہوئی جو بونس کے بعد 384000پائونڈز بنتی ہے ...

مزید پڑھیں »

لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ہے، چیمپئن شپ کے سلوگن ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے ساتھ سپورٹس ایسوسی ایشن بھی چیمپئن شپ میں تعاون کررہی ہیں، اس موقع پرڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز کل سے

چنئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر سکواش انفرادی اینڈ ٹیم چیمپئن شپ کا آغاز کل سے چنئی، بھارت میں ہو گا۔ 12 روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں 28 ممالک کے 171 کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے ، چھ رکنی پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، گرین شرٹس نے 2016 میں پولینڈ میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free