زغرب(سپورس لنک رپورٹ)کروشین فٹبال ٹیم کےپہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں پہنچنے پر عوام کے ساتھ سیاستدان اور حکمران بھی فٹبال کے رنگ میں رنگ گئے ۔دار الحکومت زغرب میں کابینہ کی میٹنگ میں کئی وزرا نے ملکی ٹیم کی کٹ پہن کر شرکت کی۔اورکھلاڑیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا چیمپیئن فرانس یا کروشیا؟ طوطے نےبتادیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا چیمپیئن فرانس بنے گا یا کروشیا؟ پیرس کے طوطے نے فیصلہ سنا دیا۔نیوٹن نامی اس طوطے نے ورلڈ کپ میں فرانس کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے، جس کے بعد شہر کی بیکریوں پر بھی رونق بڑھ گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ طوطا اس سے قبل بھی ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کیخلاف غیر قانونی سرگرمیوں کا سخت نوٹس
اسلام آباد (نواز گوھر): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کے اعدادوشمار میں بیلجیئم کی ٹیم سرفہرست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور سیمی فائنل مرحلے کے اختتام تک بیلجیئم کی ٹیم اعدادوشمار میں سرفہرست میں جس نے اب تک ایونٹ میں سب سے زیادہ گول اسکور کیے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ 2018 جوش و جذبے سے بھرپور میچز کے بعد اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اب ایونٹ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2018، فائنل کے تمام ٹکٹس فروخت
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں،ماسکو شہر میں بنائے گئے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اب مکمل سناٹا ہے۔ بلیک میں ٹکٹ بیچنے والے سیمی فائنل سے پہلے تک تو اپنے ٹکٹ بلیک کرکے اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن اس کے بعد فیفا کی کارروائی کی بدولت وہ بھی محتاط ہوگئے اور چھپ ...
مزید پڑھیں »سپراسٹار رونالڈو ریال میڈرڈ سے کیوں الگ ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)ممتاز پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپیشن کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہہ دیا.تفصیلات کے مطابق پرتگالی ٹیم کے کپتان نے ریال میڈرڈ سے اپنا دس سالہ تعلق توڑ لیا، اب وہ اطالوی کلب یووینٹس کی نمائندگی کریں گے.اطلاع کے مطابق اطالوی اور اسپیشن کلب کے درمیان 105 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پایا ہے، رونالڈو یووینٹس ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،فائنل تک رسائی،کروشیا نے بڑی ٹیموں کو آئوٹ کلاس کیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل تک پہلی بار رسائی پانے والی کروشین ٹیم کی کامیابیوں کا سفر، فٹبال ورلڈکپ میں بڑی ٹیموں کو آؤٹ کلاس کردیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2018 میں کروشیا کی ٹیم نے گروپ ڈی سے فیفا ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ گروپ میچز میں کروشین ٹیم ارجنٹینا سمیت نائیجریا اور آئس لینڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،ایک ٹرافی دو دعویدار،فیصلہ اتوار کو
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال بال ورلڈ کپ،ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔ نئے کروشیئن ہیروز بھی آخری دیوار گرانے کو تیار، 20 برس پرانی انتقام کی آگ بجھانے کی کوشش کریں گے ۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ ،:تیسری ، چوتھی پوزیشن کا میچ کل کھیلا جائیگا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال لورز دل تھام لیں، عالمی کپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ کے درمیان کل جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں شام سات بجے میدان میں اتریں گی۔شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کا شدت سے انتظار ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے بڑا مقابلہ کل ہوگا۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمانے ...
مزید پڑھیں »سید فخرعلی شاہ کی صوبائی وزیر انجم نثار سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ بیس بال کی ترویج کے سلسلے میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز، کامرس اینڈانوسٹمنٹ پنجاب جناب انجم نثار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سید فخرعلی شاہ نے انجم نثار صاحب کو پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ...
مزید پڑھیں »