کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بگ بیش لیگ 13دسمبر سے شروع ہو گی، فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔

 

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے تمام قومی کرکٹرز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔بگ بیش لیگ کے میچز 17 وینیوز پر کھیلے جائیں گے، تین نئے وینیوز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!