ننکانہ صاحب (سپورٹس لنک رپورٹ) ننکانہ صاحب میں کبڈی میچ لاہور اور فیصل آباد ڈویژن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، چانٹے دار سٹائل سے تماشائی بھی بے حد محظوظ ہوئے۔ڈھول کی تھاپ نے سب کا لہو گرمایا، حضرت بابا جیون شاہ زنجانی کے سالانہ عرس کے دوسرے اور آخری روز کبڈی کا زبردست مقابلہ ہوا۔ ڈھول کی تھاپ سے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
دوسرے سیمی فائنل کیلئے اہم کھلاڑی کون
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) دوسرے سیمی فائنل کو آج کی ٹیموں انگلینڈ اور کروشیا سے زیادہ ان کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹاپ سکورر ہیری کین ہی نہیں پنلٹی روکنے کے ماسٹر بھی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ناک آؤٹ مرحلے میں پنلٹیز کے باعث گول کیپرز کی پرفارمنس نظر آئیں، کروشیا کےڈینیجل سباسچک اور ...
مزید پڑھیں »ماسکو میں روڈ ٹو قطر 2022نمائش شروع
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) قطر میں 2022 میں شیڈول اگلے ورلڈکپ سے متعلق تعارفی نمائش ماسکو کے بڑے اور مصروف شاپنگ مال میں شروع ہوگئی۔ اس سلسلے میں لگائے گئے اسٹالز میں شائقین فٹبال کیلئے کئی یادگار اشیا رکھی گئی ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے لاتعداد لوگ پہنچ رہے ہیں۔ ’’روڈ ٹو قطر2022 ‘‘ کہلائے جانے والے شو میں کھیل ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کروانے میں اہم کردار ادا کروں گا،ملک حفیظ الرحمن ٹیپو
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): سابق چیئرمین، یونین کونسل پڈانہ کلان ، اسلام آباد ملک حفیظ الرحمن ٹیپو نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کروانے میں اہم کردار ادا کروں گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع ...
مزید پڑھیں »حکومت کھلاڑیوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، منصور احمد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصوراحمد نے کہا ہے کہ حکومت کھلاڑیوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے اور کھلاڑی امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سوکرفٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی کی جانب سے انٹرنیشنل فٹ سال ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،قومی آرچری ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 جولائی سے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 جولائی سے پشاور میں شروع ہوگا، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ قومی ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں تین مرد اور تین خواتین کھلاڑی شامل ہیں، ...
مزید پڑھیں »عالمی انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ،پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) چین میں ہونے والی عالمی انڈر21 اسنور کر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حارث طاہر میزبان کھلاڑی وویائی کے ہاتھوں4.1سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے، لاسٹ 32 میں انہوں نے ایران کے مہران الرشہدی کو ناکامی سے دوچار کیا تھا، پاکستان کے محمد نسیم اختر کو لاسٹ32 میں ہانگ کانگ کے چیو نگ کاون نے ناکامی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا کروشیا سے ٹکرائو
کراچی (سوپرٹس لنک رپورٹ) ورلڈ فٹ بال کپ2018 کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجے 1966 کی ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور تیزی سے ابھرتی ہوئی مضبوط ٹیم کروشیا کے درمیان ماسکو میں ہوگا۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری کین اور منیجر گیراتھ سائوتھ گیٹ پرامید ہیں کہ انگلینڈ کا دفاع کروشیا کے خطرناک ترین مڈفیلڈر لیوکا موڈرچ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین باکسرپہلی بار ایشین گیمز میں حصہ لیں گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین باکسرز بھی شرکت کرینگی ،خواتین باکسرز کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر نے بتایا ہے کہ آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے کیمپ میں 18مرد باکسرز کیمپ میں موجود ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »رابرٹ ڈی ویین۔۔۔۔ دنیا فٹبال کاگمنام ستارہ
دبئ (عبدالرحمن رضا) بلجئم فٹبال ٹیم ہمیشہ سے ہی اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اگر تاریخ کے اوراق پلٹیں تو اپ کو کئ ایسے نام ملیں گے جنہوں نے ہمشہ حلیف ٹیموں کو کھیل کے فیصلہ کن لمحات میں اپنے اسی انداز سے شکست سے دوچار کیا- ان میں سے ایک نام رابرٹ ڈی ویین کا ...
مزید پڑھیں »