دیگر سپورٹس

عالمی کپ فٹبال،وارم اپ میچ میں سعودی عرب کو شکست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں کروشیا نے سینی گال کو 2-1،ایران نے لیتھوانیاکو 1-0،سوئٹزر لینڈ نے جاپان کو 2-0،جرمنی نے سعودی عرب کو 2-1سے ہرادیا،پولینڈ اور چلی کا میچ 2-2گول سے برابر رہاجبکہ مراکش اور ایسٹونیا کا میچ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کروشیا کے شہر اوسیجک میں کھیلے جانیوالے میچ میں میزبان ٹیم نے سینی ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ،سائمنا ہیلپ پہلا گرینڈ سلام جیتنے میں کامیاب

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس سٹار سائمنا ہیلپ بالآخر اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس اعزاز جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں، فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سائمنا ہیلپ نے امریکی کھلاڑی سلونی سٹیفنز کو ایک سخت مقابلے کے بعد تین چھ، چھ چار اور چا ایک سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی، چھبیس سالہ رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس، رافیل نڈال اور ڈومینک تھیم کل مد مقابل

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، ٹائٹل کے لئے  کل  اتوار کو آسٹریا کے ڈومینک تھیم سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا سفر جاری ہے۔ کلے کورٹ کے کنگ نڈال نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

سیمونا ہالپ کا ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار رومانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے کہا ہے کہ رواں برس شیڈول ایسٹبورن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، وہ ایونٹ میں عالمی نمبر دو ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی اور برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی جوہانا کونتا کو جوائن کریں گی۔ 26 سالہ ہالپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے ومبلڈن اوپن ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم کوانعامی رقم کیلیے فنڈزمل گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیوس کپ ٹیم کو انعامی رقم جاری کرنے کیلئے فنڈز مل گئے ہیں۔ قومی ڈیوس کپ ٹیم کو40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کودس دس لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ڈیوس کپ پلیئرعابد علی اور مزمل مرتضی کو5،5لاکھ کی انعامی رقم ملے گی۔ٹینس کوچزحمید الحق اور مصحف ضیاکو5،5لاکھ کیش ایوارڈ ملے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کی فاتح ٹیم اس بار 3 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز کی حقدار ٹہرے گی۔ ورلڈ کپ کے لئے ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ جاری ہے ،ایونٹ میں شریک سب ہی ممالک اپنی اپنی ٹیموں کی جیت کے لئے ایکسائیڈ ہیں اور فیورٹ فٹ بال ٹیموں کی فیڈریشن نے جیتنے پر انعامات کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ سے قبل ارجنٹائن کو بڑا دھچکا

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن قبل ارجنٹائن کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور مڈ فیلڈر مینوئل لانزینی فٹنس مسائل کے باعث فٹ بال ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہو رہا ہے جہاں ارجنٹائن کو گروپ ڈی میں آئس لینڈ، کروشیا اور نائیجیریا کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میںجاری ہے ،جمعہ کے روز سوئمرز نے پریکٹس کی، تربیتی کیمپ مارچ 2019میں دبئی میں ہونے والی سپیشل اولمپکس ورلڈسمر گیمز کی تیاری کیلئے لگایا گیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے کوچز بوائز اور گرلز کو تربیت دے رہے ہیں،کوچز ...

مزید پڑھیں »

فیفا کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان

زیورخ( آن لائن )فٹ بال کی عالمی تنظیم ((فیفا)) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938 کے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چنائو نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ:فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے عالمی مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آغاز میں ابھی چند روز باقی ہیں لیکن شائقین کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور شائقین کے اسے جذبے کو دیکھتے ہوئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔اس حوالے سے فیفا کی ایک رپورٹ کے مطابق روس میں کھیلے جانے والے فیفا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free