دیگر سپورٹس

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کل ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔پی ایچ ایف کے انتخابات کل ایک بجے اسلام آباد میں ہوں گے۔انتخابات کے لیے صدر سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز سینئر نے کاغذات جمع کرا دیے ہیں۔سجاد کھوکھر اور شہباز سنئیر کے خلاف کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔تاہم مخالف گروپ نے الیکشن ...

مزید پڑھیں »

ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل کالاباغ آسیان نے جیت لیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین مری بروری کمپنی اسفن یار بھنڈارا نے کہا ہے کہ پاکستان مین کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل کودہشت گردی ،ڈرگز اور دیگر منفی سرگرمیوں سے دور رکھاجائے۔اسپورٹس کے فروغ میں ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ہمیں ایک صحت مند معاشرے ...

مزید پڑھیں »

ٹینس کی عالمی درجہ بندی،فیڈرر اور وزنائیکی ایک بار پھر نمبر ون

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی تازہ ترین اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں راجر فیڈرر نے رافیل نڈال اور کیرولین وزنائیکی نے سیمونا ہالپ کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ کائل ایڈمونڈ 3 اور ہیون چنگ ایک درجہ ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے۔ آئی ٹی ایف نے میڈرڈ اوپن ...

مزید پڑھیں »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

اسلام آباد(نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مانگا منڈی ، میسیج گرامر سکول ...

مزید پڑھیں »

پہلی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ، فائنل مرحلے میں داخل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن شپ سے باکسنگ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے، نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ باکسرز نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔روس میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو پنالٹی شوٹس پر 4-5 سے شکست دی۔ پاکستان اب ٹائٹل کے لیے ازبکستان سے مقابلہ کرے گا۔اس سے قبل اتوار کو پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ،پاکستان سیمی فائنل میں داخل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کو شکست سے کر دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے اعزاز حاصل کرلیا۔ننھے شاہین (آج) پیر کو اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

منصور کی نمازہ جنازہ،،کوئی حکومتی عہدیدار شامل نہ ہوا،آفریدی مایوس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کو کراچی میں سپرد خاک کر دیاگیا، ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر و دیگر کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔  اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free