اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش سرکٹ ون کا کوالیفاینگ راونڈ مکمل ہوگیا، ظاہر شاہ، دانش اطلس، منصور زمان اور حارث اقبال نے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنلز کل ، سیمی فائنل 12 مئی جبکہ فائنل 13 مئی کو کھیلا جائے گا، مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
صدر ممنون سے روس جانے والی سٹریٹ چلڈرن کی فٹ بال ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن بھی ہمارے جگر کے ٹکڑے ہیں اور زندگی کی تمام تر سہولتوں پر ان کا برابر حق ہے ،ان بچوں کو آگے لانے کے لیے مسلم ہینڈ کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے یہ بات فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں شرکت ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر 12مئی سے شروع ہونے والی انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے حوالے سے ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ کی صدارت میں بدھ کے روز سپورٹس بورڈ پنجا ب میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حفیظ بھٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹررئیس الرحمن، سینئر کوچ شاہد محمود نظامی، ...
مزید پڑھیں »6مزید کھیلوں کے میدان بنائیں گے، صوبائی وزیر کھیل محمود خان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کھیلوں کے شعبے کے تمام پہلوؤں کو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرانے کے لئے ایسی اصلاحات متعارف کرائی ہیں جن کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو صوبے میں کھیلوں کے گراؤنڈز تھے موجودہ حکومت نے ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کی تیاریوں کو حتمی شکل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کی تیاریوں اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ریس میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی سائیکلسٹ گلگت پہنچنا شروع ہوگئے۔پاکستان کو چین سے ملانے والی بین الاقوامی سڑک شاہراہ قراقرم پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی سائیکل ریس ہے جو جمعہ 11 مئی کو چینی یادگار گلگت سے ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فٹسال اور کرکٹ لیگ کا آغاز
آغا محمد اجمل پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر سایہ تین روزہ بائنیر فٹسال لیگ اور پائنیر کرکٹ لیگ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا. افتتاحی تقریب کے موقع پر نامور انٹرنیشنل فٹبالر , لیجنڈ، سیف گیمز سری لنکا ,گولڈ میڈلسٹ, ڈائریکٹرسپورٹس لاہور بورڈ اور پاکستان سوکر سکول لاہور کے بانی تنویر الحسنین بطور مہمانِ ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کی جھلکیاں
ایاز موتی والا کیخلاف سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایاز موتی والا کے اسپورٹس دشمن سرگرمیوں اور منفی پروپیگنڈے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احمد علی راجپوت، سیکریٹری، سندہ اولمپک ایسوسی ایشن کی قیادت میں ایک انتہائی منظم اور عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اسپورٹس ایسو سی ایشنز اور کھلاڑیوں نے انتہائی جوش و خروش سے حصہ لیا۔ احمد علی راجپوت، ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخوا گیمزاختتام پذیر،، پشاور ریجن نے میلہ لوٹ لیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ہونیوالی انڈر23 گیمز کے انٹر ریجنل فائنل راؤنڈ میں پشاور نے مردوں کے 21ایونٹس اور خواتین کے 10 ایونٹس میں مجموعی طور پرمردو خواتین کے 31کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چمپیئن شپ ٹرافی مسلسل تیسری مرتبہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا ‘مردوں کے 26 ایونٹس میں سے پشاور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بیس بال کوچز نے ایف اے،ایم ایل بی کوچنگ کورس مکمل کرلیا
اسلام آباد (نواز گوھر)پاکستان کے بیس بال کوچز نے کامیابی کے ساتھ بی ایف اے ،ایم ایل بی کوچ کلینک مکمل کرلیابیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے میجر لیگ بیس بال چائنا کے تعاون سے نین جِنگ چائنا میں بیس بال کوچ کلینک کا مئی 6 – 8 تک اہتمام کیا۔پاکستان کے دوکوچز عمیر امداد بھٹی اور ندیم سجاد شاہ ...
مزید پڑھیں »