لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے جمعرات کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 9اے سائیڈ شیزان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا کہ ہاکی کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اہم اقدامات کررہا ہے، صوبہ بھر میں سکولوں کی سطح پر انڈر 16بوائز ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ورلڈ ٹینس ایونٹ ،واورینکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر
روٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری پانیوالے ٹیلن نے کامیابی سمیٹ کر سب کو حیران کر دیااے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ایونٹ میںبڑا اپ سیٹ ہو گیا، عالمی نمبر پانچ واورنکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئے ۔روٹرڈیم میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں میزبان ملک کے غیر ...
مزید پڑھیں »روٹر ڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام کی کہانی پہلے ہی رائونڈ میں ختم
ایمسٹر ڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی روٹر ڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ فرانسیسی جوڑی نے اعصام اور میٹکوسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ہالینڈ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »ونٹراولمپکس،15سو میٹر سپیڈ سکیٹنگ میں نیدر لینڈ کا طلائی تمغہ
سیئول (سپورٹس لنک رپورٹ)سرمائی اولمپکس میں پانچویں روز بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اسپیڈ اسکیٹنگ کی 15سو میٹر ریس میں نیدر لینڈ نے گولڈ میڈل جیت لیا، جبکہ ویمنز ایونٹ کا طلائی تمغہ اٹلی کے نام رہا۔ ونٹر اولمپکس میں مکس ڈبلز کرلنگ میں کینیڈا نے سونے کا تمغہ جیتا تو دوسری جانب کراس کنٹری اسکیئنگ ...
مزید پڑھیں »سیتیسویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 37ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہو گیا۔ پانچ روز تک کھیلے جا نے والی اس چیمپیئن شپ میں مایہ ناز گالفرز حصہ لے رہے ہیں جس میں ہر روز 18 ہول کھیلے جائےں گے۔ چیمپیئن شپ ...
مزید پڑھیں »گوہر نایاب-تنویر الحسنین
تحریر : آغا محمد اجمل پارٹ ون لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا،خواجہ سرا کھلاڑیوں بارے بڑا فیصلہ سامنے آگیا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فٹبال لیگ نے خواجہ سراؤں کو ملکی فٹبال کی خاتون لیگ میں شمولیت کی اجازت دے دی ہے۔آسٹریلوی فٹبال لیگ نے یہ فیصلہ گزشتہ اکتوبر میں خواجہ سرا ہنا مونسے کو لیگ کی ڈرافٹنگ میں روکے جانے کے بعد اٹھایاہے۔آسٹریلوی فٹبال لیگ نے فیصلہ قومی لیگ میں جنسی تنوع کی پالیسی زیر غورلاتے ہوئے اٹھایا۔ گز شتہ ...
مزید پڑھیں »دوسری نیشنل سکول و کالج تھرو بال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام دوسری نیشنل سکول و کالج تھرو بال چیمپئن شپ شروع ہو گئی ہے جو 16 فروری تک جاری رہے گی،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 16ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں کراچی،حیدر آباد،بلوچستان،لاہور اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں،چیمپئن شپ کے سلسلے میں انڈر 19 کے کھیلے گئے آج پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمزکے سلسلے میںپشاور میں لوگو اور ٹرافی کی رونمائی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)صوبائی ادارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں اگلے ماہ سے شروع ہونیوالے تیسری خیبر پختونخوانڈر23گیمزکی تیاریوں کے سلسلے میںڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاورکے زیر اہتمام انڈر23 گیمزکے لوگو اور ٹرافی کی رونمائی سپیشل ایتھلیٹس نے نشترہال میں منعقدہ خصوصی تقریب میں کی‘ ایتھلیٹس میں آرچری کی قومی کھلاڑی شہناز اور ٹیبل ٹینس کی زینب شامل تھیں‘اس موقع ...
مزید پڑھیں »جنوبی کوریا سرمائی اولمپکس، روسی کھلاڑی زمین پر گر پڑی
سیئول(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس میں کرلنگ مقابلے کے دوران روسی خاتون کھلاڑی زمین پر گر گئی۔ مکس ڈبلز ایونٹ میں روس اور ناروے کی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ کھیل کے آخری مرحلے میں روسی کھلاڑی اینستاسیا بریزگالووا Anastasia Bryzgalova پیچھے موجود کرلنگ بال کو نہ دیکھ سکیں اور اس سے ٹکرا کر نیچے گر گئیں۔ ...
مزید پڑھیں »