قومی کھیل کی بہتری کے لئے سخت احتساب اور شفاف سکروٹنی ناگزیر۔۔ اوورسیز ھاکی فیملی۔۔ اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ اگر قومی کھیل کو بہتری کی طرف گامزن کرنا ہے تو ماضی کے کرپٹ عہدیداران جن پر متعدد قومی اداروں میں مبینہ کرپشن کے کیسز بھی چل رہے ہیں ان کا سخت ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار
اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار لاہور: اے ٹی پی ٹور کے ایلیٹ سپروائزر آندرے کورنیلوف نے جمعرات کے روز جدید نشتر پارک ٹینس کورٹ کا دورہ کیا تاکہ اس مقام کی اے ٹی پی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے لئے موزونیت کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے ...
مزید پڑھیں »سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر میں ہو گا، چیئرمین بورڈ سید شرف علی شاہ
سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر میں ہو گا، چیئرمین بورڈ انٹری فارم بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور بورڈ کے ریسرچ اسپورٹس سیکشن کے واٹس اپ گروپ میں بھی شیئر کر دیا گیا ہے،ڈاکٹر نوید احمد درخواست فارم / انٹری فارم 31 اگست تک بورڈ کے ریسرچ سیکشن میں جمع کرائے جا سکتے ہیں، حور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اتھلیٹس فائقہ ریاض اور کشمالہ طلعت بھی پیرس اولمپکس سے آؤٹ
پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فائقہ ریاض اور کشمالہ طلعت بھی اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ فائقہ ریاض 100میٹر دوڑ کے ابتدائی راونڈ میں فائقہ کی ٹائمنگ 12.49 رہی، فائقہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر تھی،فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ تین میں رہیں نہ اگلے پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں۔ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ اٹالین باکسر کا لڑنے سے انکار ، اولمپک کمیٹی کیا کہتی ہے؟
پیرس اولمپکس کے وویمن باکسنگ ایونٹ میں اٹلی کی اینجلا کیرنی نے الجیریا کی باکسر ایمان خلیف کے خلاف پہلے راؤنڈ کے صرف 46 سیکنڈز کے بعد ہی لڑنے سے انکار کردیا۔ پیرس اولمپکس کے چھٹے دن وویمن باکسنگ کی 66 کلو گرام کیٹیگری کے راؤنڈ آف سکسٹین میں اٹلی کی اینجلا کیرنی اور الجیریا کی ایمان خلیف کے درمیان ...
مزید پڑھیں »اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان
اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان مسرت اللہ جان اولمپک، عالمی سطح پر کھیلوں کا سب سے بڑا اور معتبر ترین ایونٹ، ہمیشہ سے مختلف ثقافتوں اور مذاہب کا ایک ساتھ ہونے کا ایونٹ رہا ہے۔ حالیہ دہائیوں میں، مسلمان کھلاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو ان کی بڑھتی ہوئی ایتھلیٹک صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ چین کی پہلی پوزیشن برقرار
پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے، اس طرح چین نے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر دن کا اختتام کیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے چھٹے روز چین نے مزید دو طلائی تمغے حاصل کر کے میڈلز فہرست میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ 2 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل راؤنڈ 2 اگست سے 10 اگست تک اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا ۔ فائنل راؤنڈ میں سرفہرست آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں گروپوں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے: کراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی، جافا ڈبلیو ایف سی، ہائی لینڈرز ڈبلیو ایف سی، ہزارہ کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی کے زیر اہتمام دو ماہ سے جاری
شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی کے زیر اہتمام دو ماہ سے جاری کراٹے اور مارشل آرٹ سیلف ڈیفنس کی اختتامی تقریب اور تقسیم اسناد کراچی : شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی کے زیر اہتمام اور شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیر نگرانی اسپورٹس کمپلیکس لانڈھی نمبر6 کراچی میں یکم جون سے 31 جولائی تک جاری دو ...
مزید پڑھیں »وادی کیلاش میں بوائز اینڈ گرلز فینسنگ ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام کا شاندار آغاز
وادی کیلاش میں بوائز اینڈ گرلز فینسنگ ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام کا شاندار آغاز پہلے روز گرلز کو پاکستان فینسنگ فیڈریشن کے VP و سیکریٹری سندھ محمد تقی نے فینسنگ کی معلومات فراہم کی سندھ کے فزیکل ایجوکیشنسٹ کووآرڈینیٹرز پرویز احمد شیخ، عائشہ ارم، محمد عابد، محمد سعد و دیگر نے ٹیلنٹ ہنٹنگ میں معاونت کی کیلاش (پرویز شیخ) پاکستان فینسنگ ...
مزید پڑھیں »