ٹٰینس

میڈرڈ اوپن، خواتین کا ٹائٹل اونس جبیر نے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی اونس جبیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی حریف امریکی کھلاڑی جسیکا پیگولا کو شکست دیکر ٹائنل اپنے نام کرلیا ہے، ٹینس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ٹائٹل کسی عرب افریقی خاتون نے جیتا ہے، ستائیس سالہ اونس جبیر ...

مزید پڑھیں »

میڈرڈ اوپن، کارلوس نے نوواک کو بھی شکست دیدی

سپین کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاریز  نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ون نوواک ڈچکووچ کو شکست دیکر سب کو حیران کردیا، یاد رہے کہ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں کارلو الکاریز نے ہم وطن رافیل نڈال کو شکست سے دوچار کیا تھا،انیس سالہ  کارلوس نے نووک کو ایک سخت مقابلے ...

مزید پڑھیں »

میڈرڈ اوپن، کارلوس نے نڈال کو نڈھال کردیا

سپین کے نوجوان ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاریز نے اپنی شاندار کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہم وطن رافیل نڈال کو شکست دیکر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ نوواک ڈچکووچ کے ساتھ ہوگا، انیس سالہ کارلوس ایک سخت مقابلے کے بعد نڈال کو چھ دو ، ایک چھ ...

مزید پڑھیں »

تیونس کی ٹینس کھلاڑی اونس جبیر نے نئی تاریخ رقم کردی

تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی خاتون کھلاڑی اونس جبیر نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، اونس جبیر ٹورنامنٹ کے ایونٹ تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی افریقی کھلاڑی بن گئی ہیں، ستائیس سالہ اونس جبیر نے سیمی فائنل مقابلے میں روس کی کھلاڑی ایکٹرینا الیگزینڈووا کو چھ دو اور چھ تین سے شکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

ایسٹوریل اوپن،ڈبلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق کو شکست

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی برطانیہ کے جمی مرے اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس نے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

انطالیہ ترکی ایونٹ کی پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم کے لیے سچل رینجرز کی جانب سے ایوارڈز

بریگیڈیئر الطاف احمد، کمانڈر سچل رینجرز نے پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم کے اعزاز میں افطار استقبالیہ دیا جس نے گزشتہ ماہ ترکی کے انطالیہ میں بی این پی پریببس آئی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ میں حصہ لیا تھا۔ ٹیم میں آصف عباسی، فدا حسین، محمد عرفان اور محمد خالد رحمانی بطور کپتان شامل تھے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما نے اپنے کوچ سے معاہدہ ختم کردیا

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو نے اپنے کوچ ٹوربین بیلٹز کیساتھ معاہدہ ختم کردیا ہے ، یاد رہے کہ کوچ ٹوربین بیلٹز کو ایما نے پانچ ماہ قبل ہی کوچ مقرر کیا تھا، انیس سالہ ایما کا کہنا ہے کہ مجھے جدید دور کی ٹینس ٹریننگ کیلئے کوچ درکار ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹوربین سے میں نے اپنا ...

مزید پڑھیں »

سٹٹگارٹ اوپن،آئیگا سویٹیک سیمی فائنل میں داخل

پولینڈ کی کھلاڑی آئیگا سویٹیک نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے سٹٹگارٹ اوپن کے کوارٹر فائنل میں برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، آئیگا نے مقابلہ چھ چار اور چھ چار سے باآسانی جیتا، آئیگا سویٹیک کی یہ مسلسل 21 ویں جیت ہے ، کامیابی کے بعد آئیگا ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن،نووک کو بغیر ویکسی نیشن کے شرکت کی اجازت

اطالوی ٹینس فیڈریشن کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ابھی تک ویکسی نیشن نہ کرانے کے باوجود سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبرایک نوویک جوکووچ کو آئندہ ماہ روم میں ہونے والے اطالوی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے گی ۔یہ ٹورنا منٹ 8سے 15 مئی تک جاری رہے گا۔اینجلو ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے خوبصورت فیشن سے مداحوں کو پھر متاثر کردیا

بھارتی ٹینس سپرسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے سادہ لیکن خوبصورت فیشن سے متاثر کردیا۔ثانیہ مرزا نے اپنے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنے اور ان کی تعریفیں سمیٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے شاندار پھولوں سے پرنٹ شدہ لباس میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free