لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون کے زیر اہتمام کارپوریٹ سیکٹر ز کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میںنیسلے نے فاطمہ گروپ کو شکست دیدی ، نیسلے نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل میچ لاہور جمخانہ کلب باغ جناح میں کھیلا گیا۔ نیسلے نے پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹین لیگ،بارڈس کی تباہ کن بائولنگ،ناردن وارئیرز فائنل میں داخل
شارجہ (رپورٹ ۔۔عبدالرحمان رضا)ہارڈس ویلیجی نے مراٹھاعریبین کی بیٹنگ لائن کے پرخچے بکھیرتے ہوئے 6 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی اننگز کو 72 رنز پر محدود کرکے نادرن وارئیرز کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ میچ بآسانی جیت لے ٹی 10 لیگ سیزن 2 کا یہ میچ شارجہ اسٹیڈیم میں ہفتے کو کھیلا گیا ہارڈس ...
مزید پڑھیں »نیتھن میک کولم کی موت کی افواہ دم توڑ گئی
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی نیتھن میک کولم کی موت کی افواہ ان کے ٹویٹ کے بعد دم توڑ گئی۔سوشل میڈیا پر اچانک سابق کرکٹر کی موت کی افواہ گردش کرنے لگی اور کہا جانے لگا کہ صحت کی خرابی کے باعث وہ انتقال کر گئے ہیں۔ان کی موت کی افواہ کو اس ...
مزید پڑھیں »آفریدی نے شاندار 59 رنز نے پختون کو ٹی 10 لیگ سیزن 2 کے فائنل میں پہنچادیا
شارجہ(عبدالرحمان رضا)پختون کے کپتان شاہد آفریدی نے شاندار59 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی 10 لیگ سیزن 2 کے فائنل میں پہنچادیا پہلا کوالیفائر میچ ہفتے کی شام شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوا جس میں پختون نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ پختون نے نادرن وارئیرز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان کا ٹی 10 لیگ کی بھرپورحمایت کا اعلان
شارجہ (رپورٹ۔۔عبدالرحمان رضا)یواے ای کے وزیررواداری اور چیئرمین امارات کرکٹ بورڈ عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان کا کہناہے کہ ٹی 10 لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اس نے عالمی کرکٹ میں یواے ای کا نیا مقام دیا انہوں نے یہ بات جمعہ کی شام شارجہ اسٹیڈیم میں ٹیموں سے ملاقات اور شائقین کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کیلئے درخواستیں طلب
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ رمیش پوار کے کوچنگ معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے کوچ کیلئے نئی درخواستیں طلب کرلی ہیں،ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نئے کوچ کیلئے ٹام موڈی، ڈیوڈ واٹمور اور پرساد کے ناموں پر نئے کوچ کیلئے بھی غور کر رہا ...
مزید پڑھیں »بھارت کے پرتھیوی شا ان فٹ ،آسڑیلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے پرتھیوی شا کرکٹ آسڑیلیا الیون کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران کیچ لینے کی کوشش میں اپنا ٹخنہ زخمی کروا بیٹھے ہیں جس کے بعد ان کی چھ دسمبر سے آسڑیلیا کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ،پرتھیوی شا کو زخمی ہونے کے بعد سٹریچر پر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز،عامر کی ٹیم میں واپسی کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے فاسٹ بولر محمد عامر اور اوپنر شان مسعود کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا ۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل 19 دسمبر سے تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلا جائے گا جس کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3دسمبرسے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل3 دسمبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1سے برابر ہے۔ کیویز نے پہلے میچ میں پاکستان کو 4رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو اننگز اور ...
مزید پڑھیں »ائرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال مکمل سیریز کھیلیں گی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ تین ٹونٹی، پانچ ونڈے اور ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز بھارت میں کھیلیں گی، اس بات کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے، یہ پہلا موقع ہوگا کہ آئرش کرکٹ ٹیم اپنے ملک سے باہر کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گی اور ...
مزید پڑھیں »