لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سال 2018 میں مجموعی طور پر ٹیم کی کارکردگی بہتر رہی ، البتہ یونس خان اور مصباح الحق کی کمی محسوس کی گئی ، قومی ٹیم کےکوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ ، آسٹریلیا کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات قابل ذکر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کیخلاف 5ون ڈے میچوں کی سیریز،نیپال کی بلائنڈ ویمن ٹیم 27جنوری کو پاکستان آئیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی وومن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 27جنوری کو لاہور پہنچے گی ،ْ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 29سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ۔گزشتہ روز پاکستان وومن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے آفیشل سپانسر پیپل اینڈ آرگنائزیشنل ڈویلپمنٹ انٹر لوپ لمیٹڈ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریال صادق اور چیئر مین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید ...
مزید پڑھیں »سال کے پہلے ہی روز قومی کرکٹ ٹیم کو اچھی خبر مل گئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ورلڈ ٹی ٹونٹی 2020ءکے لیے برا ہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے، سابق ورلڈ چیمپئن سر ی لنکا براہ راست ایونٹ کے لیے کوا لیفائی کرنے میں ناکام رہی ۔ ٹورنامنٹ کے کوالیفکیشن کے کرائی ٹیریا کے مطابق موجودہ ورلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ انتخابات میں کامیاب
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ عوامی لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں کھڑے تھے، مشرفی مرتضیٰ نے 2 لاکھ 74 ہزار ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار کو صرف 8 ہزارووٹ ملے۔
مزید پڑھیں »سال 2018 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سرفراز احمد سے سنیں،ویڈیو دیکھیں
نیپال کیخلاف 5میچوں کی ہوم سیریز، 15رکنی قومی بلائنڈ خواتین ٹیم کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ٗ رابعہ شہزادی ٹیم کی قیادت کرینگی ٗ نیپال کی ٹیم 27جنوری 2019کو لاہور پہنچے گی ٗ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز 27جنوری سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ٗ پہلا میچ ...
مزید پڑھیں »ان فٹ انجیلو میتھوس آسڑیلیا کیخلاف سیریز سے بھی آئوٹ
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکن آل رائونڈر اینجلو میتھیوز فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ میتھیوز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ہیمسرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔سری ...
مزید پڑھیں »بیگ بیش لیگ،،ہوبارٹ ہریکنز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی، پرتھ سکارچرز کو تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بی بی ایل کے 13ویں میچ میں پرتھ سکارچرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے، آشٹن ایگر 32، کارٹرائٹ 29، نیتھن کولٹر نیل 20 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »سال کے اختتام پر تین پاکستانی کرکٹرز کیلئے شاندار خبر آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا گیا،جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے۔آئی سی سی نے وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ڈریسنگ روم میں اب پہلی جیسی رونق نہیں،بیٹنگ کوچ کا اعتراف
نیولینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں پہلے جیسی رونق دکھائی نہیں دے رہی،اس وقت ماحول آئیڈئل نہیں۔ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ڈریسنگ روم وہ نہیں جو اُنہوں نے پچھلی کئی سیریز میں دیکھا ہے جہاں کھلاڑی خوش اور ہنسی مذاق کرتے ...
مزید پڑھیں »