دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) یاسر شاہ کی جادوئی اور تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی، نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 90 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا، یاسر شاہ کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے کیویز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
یاسر شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اننگز میں 8 وکٹ لے کر عبدالقادر ،سرفراز نواز،عمران خان، سکندر بخت اور ثقلین مشتاق کے ساتھ فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔لیگ اسپنر نے دبئی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کے ایک اننگز میں 41 رنز کے عوض 8 کھلاڑی آؤٹ کئے،انہوں نے سابق کپتان اور موجود ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ ،ڈیسکون اور ہنڈا کی ٹیموں کی کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والی پریمئر سپر لیگ کے میچوں میں ڈیسکون اور ہنڈا نے کامیابی حاصل کر لی ۔ ٹورنامنٹ میں کارپوریٹ سیکٹر کی آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جن کے درمیان لاہور کی مختلف گرائونڈز پر میچز کھیلے جائیں گے۔ ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ، نادرن وارئیرز نے مراٹھا عربین کو شکار کرلیا
شارجہ (عبدالرحمان رضا)نکولس پورن کے شاندار 62 رنز نے نادرن وارئیرز کو مراٹھا عریبین کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح دلادی نکولس پورن نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے وہ ایک منجھے ہوئے بلے باز ہیں انہوں نے 24 گیندوں پر 6 چھکوں کی مدد سے 62 رنز بناکرٹی 10 لیگ میں نووارد نادرن وارئیرز کو نہ صرف ٹاپ ...
مزید پڑھیں »سنچری بنانے پر زینب عباس کا ٹویٹ،بابر اعظم نے بھی کرارا جواب دے ڈالا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں بیٹسمین بابراعظم کی سنچری پر سپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے انہیں مبارکباددی لیکن ذرا انوکھا انداز اپنایا ، جواب میں بابر اعظم کے ردعمل نے سوشل میڈیا صارفین کو بحث کے لیے ایک نیا موضوع فراہم کردیا۔دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم2018ءمیں اوسط کے لحاظ سے کامیاب ترین بلے باز بن گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم2018ءمیں اوسط کے لحاظ سے کامیاب ترین بلے باز بن گئے ہیں ۔ 24سالہ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران اس فارمیٹ میں اپنی پہلی سنچری سکور کی ، بابر اعظم رواں سال 67.71کی اوسط سے474ٹیسٹ رنز سکور کرچکے ہیں جو ...
مزید پڑھیں »دبئی ٹیسٹ،یاسر شاہ نے تباہی مچا دی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ کے سامنے کیویز بیٹںگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 90 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز یاسر شاہ نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے کسی کیوی بلے باز کو کریز پر زیادہ دیر کھڑے ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹی ٹونٹی میں بھارت نے آسڑیلیا کو ہرا دیا،سیریز برابر
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ایرون فنچ اور ڈی آرسی شارٹ نے پہلی وکٹ پر 68 رنز کا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور حارث سہیل کی سنچریاں،پاکستان کی دبئی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 418 رنز بنا کر ڈکلیئر کی جب کہ نیوزی نیوزی لینڈ نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 24 رنز بنا لیے ہیں۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 6دسمبر سے شروع ہوگا
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 سے 10 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ...
مزید پڑھیں »