گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئے، پہلے سیمی فائنل میں کینگروز نے میزبان ویسٹ انڈیز کو 71 رنز سے شکست دی، دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم انگلش ٹیم سے ہار گئی۔ اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹرافی کی جنگ ہوگی۔کیریبین میں ویمن ورلڈ ٹی 20 کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹین لیگ کا دوسرا روز بائولرز کے نام،بنگال ٹائیگرز اور سندھیز کی جیت
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی10 لیگ کا دوسرا دن باؤلرز کے نام رہا اور پراوین ٹامبے اور عامر یامین کی ہیٹ ٹرک کی بدولت بنگال ٹائیگرز اور سندھیز نے فتح حاصل کر لی۔دن کا پہلا میچ بنگال ٹائیگرز اور ناردرن وارئیرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جہاں واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ...
مزید پڑھیں »ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی بابوں کی مسلسل دوسری جیت
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سڈنی میں کھیلے جانے والے 50 سال سے زیادہ عمر کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ویلز کی ٹیم اس میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 43اوورز میں 7وکٹ پر 153رنز بنا سکی۔ ویلز کی جانب سے میڈوک ٹاپ اسکور ر رہے جنھوں نے 85 گیندوں پر 43 رنز ...
مزید پڑھیں »ڈیوائن برائوو نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا،پاکستانی شائقین کیلئے ویڈیو پیغام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے اسٹار کرکٹر ڈیوائن براوو نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی جے براوو نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاحصہ بننے پر خوش ہوں اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن بنےگی۔ Champion❗️Champion❗️ The Gladiator ...
مزید پڑھیں »آسان کیچ ڈراپ کرنے پر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے آسان کیچ چھوڑدیاجس پر وہ تنقید کا نشانہ بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خراب فیلڈنگ اورکیچ ڈراپ کرنے پر بھارتی کپتان تنقید کا نشانہ بن گئے ۔واضح رہے یہ میچ آسٹریلیا نے ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 4 رن سے جیت لیا تھا۔آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو سالانہ ایونٹ بنانے کی تجویز پر غور
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)صدر اے سی سی ناظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو سالانہ ایونٹ بنانے کی تجویز زیر غور ہے،زیادہ ایونٹ ہونے سے ایشیا میں کرکٹ کو فروغ ملے گا۔صدر ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ہرسال کروانےکی تجویز دیدی، ناظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا انعقاد سالانہ بنیادوں پر کروانے کے لیے ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کو پی ایس ایل فور کی کسی فرنچائز نے اہمیت نہ دی،کیریئر پر سوالیہ نشان لگ گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں، مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے سبب پابندی کے شکار بلے باز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹس میں کسی بھی ٹیم نے اہمیت نہ دی جبکہ انہیں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا گیا۔پاکستان سپر لیگ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن فور،ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے کپتان برقرار
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔پشاور زلمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔جاوید آفریدی ...
مزید پڑھیں »ٹی 10لیگ کا دھواں دھار آغاز، شہزاد نے چھکے چوکوں کی برسات کردی
شارجہ(عبدالرحمان رضا)شارجہ میں ٹی 10کرکٹ لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گیا ہے اور پہلے ہی میچ میں راجپوتز نے محمد شہزاد کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت سندھیز کو دس وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دیدی، محمد شہزاد نے چھکے چوکوں کی برسات کرتے ہوئے صرف 16گیندوں پر 74رنز ناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل ...
مزید پڑھیں »ذاکر کھتری کی مقامی قبرستان میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں تدفین
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال آرگنائزر صادق کھتری کے بڑے بھائی ذاکر خان کی نیوکراچی قبرستان میں تدفین جبکہ نماز جنازہ ، مقامی نورانی جامعہ مسجد ، سیکٹر الیون جی میں ادا کی گئی۔ تدفین میں ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کے صدر سید عثمان شاہ، سیکریٹری محمد سلیم پٹنی، نائب صدورمحمد شمیم، محمد عاکف خان، وسیم عالم، محمد شبیر، ...
مزید پڑھیں »