شاہد خان آفریدی نے شادی کی 18ویں سالگرہ منائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہدخان آفریدی نے آج اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیوی اور صاحبزادیوں کے ساتھ شادی کی سالگرہ کا کک کاٹتے ہوئے تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہو گئیں۔بوم بوم نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’میں شادی کی اٹھارویں سالگرہ ایک خاص خاتون کے ساتھ منا رہا ہوں۔‘ انہوں نے اپنی اہلیہ نادیہ کو مبارک باد بھی پیش کی۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی کی 18 سال قبل ان کی کزن نادیہ سے ہوئی تھی،جن سے 4 بیٹیاں ہیں ۔

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1053742259445948416

error: Content is protected !!