لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر جیمز فوسٹر نے جاری کائونٹی سیزن کے اختتام پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ایسکس کی جانب سے کھیلنے والے 38 سال جیمز فوسٹر ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جیمز فوسٹر انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم کی بھی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان،سٹین کی واپسی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے 30ستمبرسے زمبابوے کیخلاف شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اپنی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے 35سالہ ڈیل سٹین جو ایک طویل عرصے سے فٹنس مسائل کا شکار ہیں اکتوبر 2016 ...
مزید پڑھیں »اگر کسی ٹیم سے نفرت ہے تو وہ آسڑیلوی ٹیم ہے، معین علی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ اگروہ کسی ٹیم سے نفرت کرتے ہیں تو وہ آسڑیلوی ٹیم ہے کیونکہ آسڑیلوی کرکٹرز کو دوسری ٹیموں کی عزت کرنی نہیں آتی اور میدان کے اندر ان کا رویہ تضحیک آمیز ہوتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اخبار کو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل آڈٹ رپورٹس میں قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں،بونس پر بھی سوال اٹھ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فرنچائزز کو بونس پر سوال اٹھ گئے، آڈیٹر نے پہلے ایڈیشن کے بعد پانچوں ٹیموں کو1.3 ملین ڈالر دینے پر اعتراض کیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کچھ عرصے قبل پی ایس ایل ون اور ٹو کا آڈٹ کرایا گیا تھا جس کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق آڈیٹرز نے ابتدائی ...
مزید پڑھیں »ایشیا ءکپ : 6 کپتانوں کی پریس کانفرنس ،ٹرافی کی رونمائی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں ایشیاء کپ کرکٹ ٹونامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں کے کپتانوں نے نیوز کانفرنس بھی کی ۔دفاعی چیمپئن بھارت کے کپتان روہت شرما کے ہمراہ پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ،سری لنکا کے اینجلو میتھیوز ،بنگلادیش کے مشرفی مرتضی ،افغانستان کے اصغر افغان نے بھی میڈیا سے گفتگو کی ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ‘ نوابشاہ اورحیدرآبادکی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایچ ایس جے نوابشاہ کے شہزادے نے ہاک میرپورخاص کے شہزادے کو 56رنز کی واضح شکست سے دوچار کرکے 2قیمتی پوائنٹس حاصل کرکے کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کھیلنے کے امکانات کو روشن رکھا۔دوسرے میچ میں برج پاور حیدرآباد کے شہزادے نے اگلو سکھر کے شہزادے کیخلاف 63رنز کی آسان فتح ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ، سپورٹس لنک نے عبدالرحمان کو ایڈیٹرمقرر کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک نے جاری ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی لمحہ بہ لمحہ خبروں کیلئے معروف اور سینئر سپورٹس صحافی عبدالرحمان رضا ایڈیٹر مقرر کردیا ہے جو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کو کور کرینگے اور میچوں کے دوران ہونےوالی میدان اور میدان کے باہرسرگرمیوں کے حوالے سے قارئین کوباخبر رکھیں گے،تمام ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرنے پر مچل جانسن نے کیا کہا؟
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بتایا ہے کہ جب سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا تو دنیا کے تیز ترین بولر کا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا۔مچل جانسن ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انہوں نے زندگی کے ایک نئے شعبے میں ...
مزید پڑھیں »میڈیا سے ناراض امام الحق کے صحافیوں کوکرارےجواب
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر امام الحق کی عمر اس وقت 22 سال ہے۔ اُن سے بات کریں تو ایسا لگتا ہے کہ کسی کرکٹر سے نہیں، دانشور سے بات کر رہے ہیں۔کم عمری میں پہلے سفارشی اوپنر کہلائے اور پھر جب کھیلے تو خوب کھیلے اور پاکستانی ٹیم کی جانب سے 5 ون ڈے میچز ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کا کینسرکی شکار کھلاڑی مہک کی مدد کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کینسر کے مرض کا شکار ٹیبل ٹینس کی کمسن کھلاڑی مہک انور کا علاج کرانے کا اعلان کردیا۔مہک انور ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی ہیں اور گزشتہ سال 24ویں جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں سندھ کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے ...
مزید پڑھیں »