اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی جس میں ملک بھر سے 16 امپائرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پی بی سی سی 3 سے 7 ستمبر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
5واں اور آخری ون ڈے سری لنکا نے جبکہ سیریز جنوبی افریقہ نے جیت لی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو 178 رنز سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ نے ابتدائی 3 میچوں میں کامیابی کی بدولت سیریز 2-3 سے جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو یک طرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 159 رنز سے شکست دے کر پانچ میچ کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے میچ پر غلبے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کوئی بھی بھارتی بلے ...
مزید پڑھیں »قومی کپتان سرفراز کی تاج پوشی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر ’’شیر پاکستان‘‘ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی تاج پوشی کا مقصد شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ نوجوان نسل متاثر ہوکر تعلیم اور کھیلوں کے لئے کاوشیں جاری رکھے۔
مزید پڑھیں »عمران خان کی زبان سے نکلے ہر لفظ پر بھروسہ ہے،سدھو
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلققات میں بہتری کے لیے عمران خان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر بھروسہ ہے۔بھارتی سابق بلے باز نوجوت سنگھ سدھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پر بھروسہ ہے ایک ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے آنے سے کرکٹ میں بھی تبدیلی آئیگی،وقار یونس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے آنے سے کرکٹ میں بھی بہترین تبدیلی آئے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ عمران خان ٹاپ کلاس کرکٹ ...
مزید پڑھیں »گلگت بلتستان میں دس ہزار فٹ بلندی پر کرکٹ میچ کا انعقاد
گلگلت (سپورٹس لنک رپورٹ) زلمی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں دس ہزار میڑز بلندی پر خوبصورت مقام پر کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا ، پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے گلگت بلتستان کے خوبصورت مقام پر ہونیوالی تیسری نیشنل یوتھ سمٹ پاکستان کا اختتام دس ہزار میٹرز بلندی پر واقع گراؤنڈ پر زلمی یوتھ الیون اور قراقرم ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ،بھارت پر شکست کے سائے منڈلانے لگے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کے مابین 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہے۔بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں357رنز 6 وکٹ پر بنالئے اور بھارت پر 250 رنز کی بھی سبقت حاصل کرلی جبکہ اس کی 4 وکٹیں ابھی باقی ہیں ۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر جنید خان بیٹے کے باپ بن گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں ...
مزید پڑھیں »اینڈریو فلنٹوف باکسنگ میں ناکامی کے بعد گلوکار بن گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کے میدانوں پر چھکے اور چوکے مارنے والے سابق برطانوی آل راؤنڈر اینڈریو فل ٹوف گلوکار بن گئے۔ عالمی کرکٹ کپ 2019 کی تشہیر کے لیے مدھر اور سریلا نغمہ گنگنا دیا۔کرکٹ کے رنگ میں جیسے سب کی رنگ گئے ہیں اور اینڈریو فل ٹوف نے بھی ان سب کو بنادیا ہے دیوانہ۔ جو اس ...
مزید پڑھیں »