لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنا بنی تھی۔جس کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بنگلہ دیش کو ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی تلاش
ڈھاکا (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچوں کے لئے بیٹنگ کوچ کی تلاش تیز کردی ہے،بورڈ طویل فارمیٹ کی کرکٹ کے لئے الگ سے بیٹنگ کوچ رکھنے کا متمنی ہے،جس کے لئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ جنوبی افریقا کے نیل میکنزی اس وقت بیٹنگ کوچ ہیں، تاہم انہوں نے محدود اوورز کی کرکٹ کے لئے خدمات ...
مزید پڑھیں »زلمی مدرسہ لیگ کے مقابلے کل سے شروع ہونگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی نےپاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ کرکٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ28 سے 31 اگست تک پشاور میں منعقد ہوگی ۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ لیگ کے انعقاد کا مقصد محبت اور مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے پیغام کو ...
مزید پڑھیں »انڈر19ایشیا کپ،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان رواں ہفتے متوقع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئےپاکستان ٹیم کا اعلان اگلے پانچ دن میں ہونے کا امکان ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیم کا اعلان31اگست تک متوقع ہے۔ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اکتوبر میں بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم میں روحیل نذیر سمیت چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھا جائے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی سیریز،شیڈول تاخیر کا شکار
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈتا حال پاکستان کے خلاف آنے والی کرکٹ سیریز کا شیڈول حاصل نہیں کرسکا۔ اکتوبر کے آخر سے نومبر کے آخر تک ہونے والی سیریز میں تینوں فارمیٹ کے 3،3 میچ کھیلے جانے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز کے لئے کیوی میڈیا بھی سوال اٹھا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دورے کے ...
مزید پڑھیں »بریڈمین کی 110ویں سالگرہ پرگوگل زبردست خراج تحسین
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ مقبول ترین سمجھے جانے والےبیٹسمین’ ڈون بریڈمین ‘کی آج 110ویں سالگرہ پر گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے انہیں خراج تحسین پیش کررہا ہے۔ڈون بریڈمین27 اگست 1908ءکوآسٹریلیا میں پیدا ہوئے۔ڈون آسٹریلیا کی تاریخ کے مشہور ترین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔انہوں نے 52 ٹیسٹ مقابلوں میں 99.94 کے اوسط ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی جانب سے جا ری نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،بھارت دوسری جبکہ آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن ہے۔نئی رینکنگ میں انفرادی کھلاڑیوں کی ٹاپ پوزیشنز پر کوئی ردوبدل دیکھنے میں نہیں آیا جس میں آسٹریلیا کے بیٹسمین ایرون فنچ پہلے نمبر پر ہیں ،پاکستان کے فخر زمان دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد کا بنگلہ دیش کرکٹ کی کوچنگ سے انکار
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد سے بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے رابطہ کیا تاہم انہوں نے بنگلادیش کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو گیری کرسٹن کے کہنے پر ...
مزید پڑھیں »دبنگ اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان اوپننگ بلے باز فخر زمان پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 کے لیے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ کے لیے مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔اسکائی اسپورٹس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ میں محسوس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے مشہور کرکٹ ایڈمنسٹریٹرعارف عباسی کیلئے ایک اور اعزاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گذشتہ کئی برسوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ روابط منقطع ہیں۔ ایسے میں بھارت کی ایک مشہور تنظیم نے نیروبی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کے لیے پاکستان کے مشہور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر عارف عباسی کی خدمات حاصل کی ہیں۔ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ سے کینیا میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب پیش قدمی ہوگی۔ اس ...
مزید پڑھیں »